مولاناشیخ ادریس کی شہادت کے خلاف خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہرے
جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی ف) کی جانب سے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت کے خلاف آج 6 مئی کواحتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ خیبرپختونخوا کےدارلحکومت پشار سمیت ضلع بونیر ،مہمند ،شانگلہ ،کوہاٹ ،شمالی وزیرستان،مردان،ٹانک ،صوابی ،لوئر دیر،کرک ،لکی مروت ،چارسدہ ،ڈیرہ اسماعیل خان ،خیبرمیں جے یو آئی کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے […]
مولاناشیخ ادریس کی شہادت کے خلاف خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہرے Read More »










