تازہ ترین

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی کا رجحان رہا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق 23 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ Read More »

بونیر: پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور ممتاز قانون دان رفیق اللہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

شوکت بونیری ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور ممتاز قانون دان رفیق اللہ خان ایڈووکیٹ 80 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کا شمار پارٹی کے ان چند دیرینہ رہنماؤں میں ہوتا تھا جنہوں نے بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے

بونیر: پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور ممتاز قانون دان رفیق اللہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر مشاورت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے بانی چیئرمین  عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں علامہ ناصر عباس، اسد قیصر اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر عمران خان کی صحت، قانونی رکاوٹوں، آئندہ بجٹ اور این ایف

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، اہم سیاسی امور پر مشاورت Read More »

نوشہرہ: نظام پور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

فضل نبی نوشہرہ کے دور افتادہ علاقے نظام پور کے گاؤں مندوری میں جائیداد کے تنازع پر  دو مخالف گروپوں کے درمیان ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں جانب سے جدید اور خودکار اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس کی زد

نوشہرہ: نظام پور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق Read More »

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق شرح سود کو 10.5 فیصد سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دیا گیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ معاشی ماہرین کے مطابق شرح سود میں اضافے

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات سے مری کوسپلائی ہونے والے پانی کا معاوضہ طلب کرلیا،معاوضہ کتنا بنتا ہے؟ جانئے

خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات سے مری کوسپلائی ہونے والے پانی کا معاوضہ طلب کرلیا،معاوضہ کتنا بنتا ہے؟ جانئے

خیبرپختونخوا حکومت نے مری کو گلیات سے سپلائی ہونے والے پانی کے بدلے وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت سے بھاری واجبات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے قیام کے بعد سے گلیات سے مری کو روزانہ تقریباً 5 لاکھ گیلن پانی

خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات سے مری کوسپلائی ہونے والے پانی کا معاوضہ طلب کرلیا،معاوضہ کتنا بنتا ہے؟ جانئے Read More »

اب موجیں ہی موجیں !اگلے ماہ 11 چھٹیاں؟ پاکستانی عوام کیلئے خوشی کی خبر سامنے آ گئی

مئی 2026 پاکستانی شہریوں کے لیے آرام اور تفریح کا بھرپور موقع لے کر آنے والا ہے، جہاں مختلف سرکاری تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور ممکنہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث مجموعی طور پر 11 دن کی چھٹیاں ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئی کا آغاز ہی ایک

اب موجیں ہی موجیں !اگلے ماہ 11 چھٹیاں؟ پاکستانی عوام کیلئے خوشی کی خبر سامنے آ گئی Read More »

کرسی خطرے میں! شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

کرسی خطرے میں! شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت نے اعلان کیا ہے کہ وہ سہیل آفریدی کے بطور وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا انتخاب کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے میں گورننس کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور ہیلتھ سیکٹر سمیت مختلف اداروں میں بے ضابطگیوں کے الزامات

کرسی خطرے میں! شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

بجٹ میں سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو بڑا ریلیف، آخر حکومت نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ جانئے

گھر بنانا خواب بن گیا! سیمنٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، اصل وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجوہات سامنے آ گئیں، سی سی پی کی اہم رپورٹ جاری کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سیمنٹ کے شعبے سے متعلق ایک اہم رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک میں سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی اصل وجوہات کو تفصیل سے بیان کیا گیا

گھر بنانا خواب بن گیا! سیمنٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، اصل وجوہات سامنے آگئیں Read More »

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کے درمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کے درمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ یہ دستخطی تقریب چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب میں سمندری پانی

دوست ہو تو چین جیسا !پاکستان اور چین کے درمیان 3مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط Read More »

Scroll to Top