شمالی وزیرستان: سیاسی رہنما ملک لیاقت کے گھر پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، تین بچے زخمی
شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے گاؤں دتہ خیل میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما اور سابق امیدوار حلقہ پی کے-103 ملک لیاقت علی خان کی رہائش گاہ کو کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ رات 8 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب […]
شمالی وزیرستان: سیاسی رہنما ملک لیاقت کے گھر پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، تین بچے زخمی Read More »










