تازہ ترین

گرمی کی شدت بڑھے گی یا بارش برس پڑے گی؟ موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کے مطابق رواں ہفتے کے دوران بھی زیادہ تر میدانی علاقے گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے۔ رپورٹ […]

گرمی کی شدت بڑھے گی یا بارش برس پڑے گی؟ موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

پی ایس ایل 11 میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ کب شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں آج شائقین کرکٹ کے لیے دو سنسنی خیز مقابلے شیڈول ہیں، جہاں ٹیمیں قیمتی پوائنٹس کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔ پہلا میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دوپہر 2:30 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ

پی ایس ایل 11 میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ کب شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی Read More »

عمران خان سے ملاقات کون کرے گا؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

عمران خان سے ملاقات کون کرے گا؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات، وکلا اور فیملی کی فہرست جمع کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے آج اڈیالہ جیل میں وکلا اور اہلِ خانہ کی ملاقات کا دن مقرر ہے۔ اس حوالے سے

عمران خان سے ملاقات کون کرے گا؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے Read More »

خیبرپختونخوا،آج کا کابینہ اجلاس کیوں ملتوی کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خیبرپختونخوا،آج کا کابینہ اجلاس کیوں ملتوی کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا 51 واں اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مصروفیات کے باعث مؤخر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کیا گیا تھا، جس میں صوبے کے مختلف انتظامی اور پالیسی امور پر غور

خیبرپختونخوا،آج کا کابینہ اجلاس کیوں ملتوی کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

تیل کی قیمتیں پھر آسمان چھونے لگیں، 6 فیصد اضافہ ریکارڈ، برینٹ کروڈ نے 96 ڈالر کی حد بھی عبور کر لی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد برینٹ کروڈ 96 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گیا ہے۔ تازہ اضافے کے مطابق تیل کی قیمت میں تقریباً 6 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے عالمی توانائی منڈیوں میں تشویش بڑھا

تیل کی قیمتیں پھر آسمان چھونے لگیں، 6 فیصد اضافہ ریکارڈ، برینٹ کروڈ نے 96 ڈالر کی حد بھی عبور کر لی Read More »

علامہ اقبالؒ کا پیغام آج بھی منصفانہ اور مستحکم نظام کی رہنمائی کرتا ہے، صدر و وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ اقبالؒ کا تصورِ سماجی انصاف اور خود کفیل پاکستان کے قیام کے لیے آج بھی رہنمائی فراہم

علامہ اقبالؒ کا پیغام آج بھی منصفانہ اور مستحکم نظام کی رہنمائی کرتا ہے، صدر و وزیراعظم Read More »

ٹرمپ کابینہ کو بڑا دھچکا، اہم وزیر نے استعفیٰ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں وزیر محنت لوری شاویز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق لوری شاویز نے ذاتی طور پر عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد نجی شعبے میں نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ ان کے استعفے

ٹرمپ کابینہ کو بڑا دھچکا، اہم وزیر نے استعفیٰ دے دیا Read More »

ملک بھر میں نئی یونیورسٹیاں اور سب کیمپسز پر بڑا فیصلہ، پابندی عائد

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی جامعات اور سب کیمپسز کے قیام پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد اعلیٰ تعلیم کے معیار اور نظام کی ساکھ کو بہتر بنانا قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے وائس چانسلرز، ریکٹرز اور سرکاری و نجی

ملک بھر میں نئی یونیورسٹیاں اور سب کیمپسز پر بڑا فیصلہ، پابندی عائد Read More »

اسحاق ڈار کا رابطہ، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مذاکرات میں رکاوٹ ہیں، عباس عراقچی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق عباس عراقچی نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کو سفارتی عمل میں بڑی رکاوٹ قرار دیدیا، عراقچی نے بتایا کہ تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کریں گے کہ آگے کیسے

اسحاق ڈار کا رابطہ، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مذاکرات میں رکاوٹ ہیں، عباس عراقچی Read More »

افغانستان میں لاکھوں افراد بغیر چھت، شدید بحران کا شکار

افغانستان میں رہائشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں لاکھوں افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہو کر شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این ہیبی ٹاٹ کے مطابق 2026 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 42 لاکھ افراد کو ہنگامی رہائش اور بنیادی امدادی سامان کی ضرورت ہوگی۔

افغانستان میں لاکھوں افراد بغیر چھت، شدید بحران کا شکار Read More »

Scroll to Top