پاک فوج، پنجاب رینجرز ، اسلام آباد پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری کی کارکردگی پر محسن نقوی کا بڑا اعتراف
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات کے دوران سیکیورٹی کے شاندار اور مؤثر انتظامات پر پاک فوج، پنجاب رینجرز، فیڈرل کانسٹیبلری سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے “اسلام آباد ٹاکس” کے موقع پر کیے گئے سیکیورٹی […]










