خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ
موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں مقامی بریگیڈ کمانڈر اور سی سی پی او پشاور نے پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس افسران و اہلکاروں کے ہمراہ مشترکہ چیک پوسٹوں کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران سینئر عسکری اور پولیس افسران نے مشترکہ چیک پوسٹوں پر تعینات پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں سے […]
خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ Read More »










