تازہ ترین

وراثت میں خواتین کا حق :وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

وراثت میں خواتین کا حق :وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

وفاقی آئینی عدالت نے خواتین کے وراثتی حقوق کے تحفظ سے متعلق ایک اہم مقدمے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وراثت میں خواتین کا حق کسی ریاست کا بنایا ہوا نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا مقرر کردہ قانون ہے جسے کسی بھی صورت ختم یا سلب نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت […]

وراثت میں خواتین کا حق :وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری Read More »

ایم کیو ایم کا 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے 18ویں آئینی ترمیم کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صوبے عملی طور پر ریاستوں کی

ایم کیو ایم کا 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کا مطالبہ Read More »

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تنخواہ پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، عطا تارڑ

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تنخواہ پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نےکہا ہےکہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی کوشش کی گئی ہےجس کے تحت 50 ہزار روپے یا اس سے کم ماہانہ تنخواہ والے افراد پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا جبکہ 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے کمانے والوں پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد کیا

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تنخواہ پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، عطا تارڑ Read More »

جے یو آئی کی چارسدہ اجتماع کے حوالے سے اہم وضاحت جاری

کامران علی شاہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے واضح کیا ہے کہ کل 18 جون کو چارسدہ کی سرزمیں پر ہونے والا عوامی اجتماع ہر صورت مقررہ وقت پر ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانہوں نے کارکنوں کو مختلف پیغامات کے ذریعے ملنے والی التوا کی افواہوں

جے یو آئی کی چارسدہ اجتماع کے حوالے سے اہم وضاحت جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں متعدد اعلی افسران کے تبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے متعدد افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق گریڈ 18 کے افسر فہید اللہ کو لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر نیو پشاور ویلی سے ہٹا کر محکمہ

خیبرپختونخوا میں متعدد اعلی افسران کے تبادلے،نوٹیفیکیشن جاری Read More »

خیبر پختونخوا ، بنوں سے افسوسناک خبر آگئی ،7 افراد جان کی بازی ہار گئے

ضلع خیبر: باڑہ میں اراضی کے تنازع پر تصادم ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

خیبر کی تحصیل باڑہ میں زمین کے دیرینہ تنازع پر برقمبرخیل امن چوک کے قریب دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے اس تبادلے میں دونوں جانب جانی نقصان ہوا ہے۔

ضلع خیبر: باڑہ میں اراضی کے تنازع پر تصادم ،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق Read More »

فنانس بل 2026-27 :گاڑی مالکان کیلئے بری خبر

وفاقی حکومت نے فنانس بل 2026-27 کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر وہیکل ٹوکن ٹیکس کے ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت اب ٹوکن ٹیکس کی رقم کا فیصلہ نہ صرف گاڑی کے انجن (سی سی) کو دیکھ کر ہوگا، بلکہ اس کی اصل

فنانس بل 2026-27 :گاڑی مالکان کیلئے بری خبر Read More »

آڈیو لیک کیس! عدالت سے علی امین گنڈاپور کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی

آڈیو لیک کیس! عدالت سے علی امین گنڈاپور کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی

سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ صرف ایک سماعت میں عدم پیشی کے باعث وارنٹ

آڈیو لیک کیس! عدالت سے علی امین گنڈاپور کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی Read More »

تنائی میں افسوسناک واقعہ، بھائی کے مبینہ اقدام سے کم عمر لڑکا جان کی بازی ہار گیا

خیبر پختونخوا ،باجوڑ سے افسوسناک خبر آگئی

ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اداد بانڈہ اور تارانوں کے فریقین کے درمیان پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جھگڑا مویشی چرانے کے معاملے پر شروع ہوا، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں

خیبر پختونخوا ،باجوڑ سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ، اب ہر گاڑی میں یہ چیز رکھنا لازمی ہوگا

موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ، اب ہر گاڑی میں یہ چیز رکھنا لازمی ہوگا

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات (فائر ایکسٹنگوئشر) رکھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثات کے دوران آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر خصوصی حفاظتی اقدامات نافذ کیے

موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ، اب ہر گاڑی میں یہ چیز رکھنا لازمی ہوگا Read More »

Scroll to Top