آڈیو لیک کیس! عدالت سے علی امین گنڈاپور کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی
سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے ہیں۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ صرف ایک سماعت میں عدم پیشی کے باعث وارنٹ […]
آڈیو لیک کیس! عدالت سے علی امین گنڈاپور کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی Read More »










