خیبر پختونخوا سے افسوسناک خبر، خاتون سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
خیبر پختونخوا سے افسوسناک خبرآگئی، جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ، جہاں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق […]
خیبر پختونخوا سے افسوسناک خبر، خاتون سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »










