موسم کا تیور بدلنے لگا، آج سے تیز آندھی، بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے یکم جون تک تیز آندھی، گرد و غبار کے طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ شہریوں کو محتاط رہنے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمے کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں، خصوصاً خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور […]
موسم کا تیور بدلنے لگا، آج سے تیز آندھی، بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی Read More »










