پختونخوا ڈیجیٹل

شہری تیاری کرلیں! خیبر پختونخوا میں بارشوں کا امکان، موسم ابر آلود رہے گا

شہری تیاری کرلیں! خیبر پختونخوا میں بارشوں کا امکان، موسم ابر آلود رہے گا

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ چترال، شانگلہ، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے اہم شہروں جیسے پشاور، ایبٹ آباد، باجوڑ، صوابی، مردان، چارسدہ، خیبر، کرک، لکی مروت، بنوں، کوہاٹ، وزیرستان، اور […]

شہری تیاری کرلیں! خیبر پختونخوا میں بارشوں کا امکان، موسم ابر آلود رہے گا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کی کوشش، پاکستان بھارت تنازع پر ثالثی کی پیشکش

ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتِ حال پر ردعمل دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور بھارت دونوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، دونوں ملکوں کے ساتھ

ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کی کوشش، پاکستان بھارت تنازع پر ثالثی کی پیشکش Read More »

تحقیقات نیا رخ اختیار کر گئیں،پولیس کی عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست

تحقیقات نیا رخ اختیار کر گئیں،پولیس کی عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست

پولیس کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست، عدالت نے نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران پولیس نے بانی تحریک انصاف عمران خان کا پولی گرافک اور

تحقیقات نیا رخ اختیار کر گئیں،پولیس کی عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست Read More »

بھارت نے پاکستان پر مزید4 میزائل داغ دیئے، تین میزائل امرتسر میں جا گرے

بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار میزائل فائر کیے، جن میں سے ایک میزائل پاکستان کے سرحدی علاقے میں گرا، جبکہ تین میزائل بھارت کے ہی شہر امرتسر میں جا گرے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج کی جانب سے کی جانے والی اس اشتعال انگیز کارروائی

بھارت نے پاکستان پر مزید4 میزائل داغ دیئے، تین میزائل امرتسر میں جا گرے Read More »

کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی مودی حکومت پر شدید تنقید

واشنگٹن: امریکی مسلم تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تنظیم کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نریندر مودی مسلم دشمن اور انتہا پسند نظریات کے حامل ہیں، اور ان کی حکومت بھارت میں اقلیتوں، خصوصاً

کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کی مودی حکومت پر شدید تنقید Read More »

عوام کے تحفظ اور امن کی بحالی اولین ترجیح ہے، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ پولیس فورس عوام کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا کہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو ہنگامی حالات سے نمٹنے

عوام کے تحفظ اور امن کی بحالی اولین ترجیح ہے، آئی جی خیبر پختونخوا Read More »

پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں، ملالہ یوسف زئی

لندن: نوبل انعام یافتہ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہا

پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں، ملالہ یوسف زئی Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی گہری تشویش

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریقین کو کشیدگی میں فوری کمی لانی چاہیے تاکہ خطے میں امن و استحکام برقرار

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی گہری تشویش Read More »

  پاک فوج کے خوف سے بھارتی انتظامیہ نے امرتسر میں مکمل بلیک آؤٹ کر دیا

امرتسر: بھارتی پنجاب کے اہم شہر امرتسر میں گزشتہ شب پاکستانی افواج کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر اچانک مکمل بلیک آؤٹ کردیا گیا۔ شہر کی تمام گلیوں، سڑکوں اور اہم تنصیبات کی روشنیاں بند کر دی گئیں۔ امرتسر انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدبیر کے

  پاک فوج کے خوف سے بھارتی انتظامیہ نے امرتسر میں مکمل بلیک آؤٹ کر دیا Read More »

سوات میں سرچ آپریشن کےدوران شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا

بھارتی حملے میں شہید مدثر طفیل کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا

قصور: بھارتی میزائل حملے میں شہید ہونے والے الہ آباد کے رہائشی مدثر طفیل کی نماز جنازہ آج پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ جنازہ میں اعلیٰ پولیس حکام، سول و فوجی افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے موقع پر فضا “پاکستان زندہ باد” اور

بھارتی حملے میں شہید مدثر طفیل کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا Read More »

Scroll to Top