پختونخوا ڈیجیٹل

  تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی تعطیل سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں […]

  تمام تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، ڈپٹی کمشنر Read More »

ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے، طیب اردوان

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہبازشریف کو آج شام ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا ٹیلی فون آیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے بھارتی جارحیت کے بعد ترکی کی حمایت کی گہری تعریف کی اور پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے عزم کا شکریہ ادا کیا۔

ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے، طیب اردوان Read More »

جون کے آخر تک منی بجٹ نہیں آئے گا، آئی ایم ایف مان گیا

پاکستان کی فنڈنگ پرنظرثانی کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

واشنگٹن : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے لیے فنڈنگ پر نظرثانی کے سلسلے میں ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں پاکستان کے موجودہ معاشی پروگرام اور اس سے متعلق آئندہ اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کے

پاکستان کی فنڈنگ پرنظرثانی کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا Read More »

اسپین نے پاکستان کے تحمل مزاج رویے کو عالمی سطح پر سراہا

اسلام آباد :بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی سفارتی حکمت عملی اور جنگی پالیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے پاکستان کے متناسب اور سفارتی ردعمل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے کشیدگی کے دوران انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ عالمی خبر

اسپین نے پاکستان کے تحمل مزاج رویے کو عالمی سطح پر سراہا Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان دفاع کا حق رکھتا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر کیے گئے حملے کو بزدلانہ اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کئی معصوم اور بے گناہ شہری، بشمول خواتین اور بچے، جاں بحق ہوئے، جو خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان دفاع کا حق رکھتا ہے، عطا تارڑ Read More »

بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جا چکا، اب اُسے آرام آ جانا چاہیے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا ہے، اور اب بھارت کو سکون آ جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں کو ان کی اپنی زمین پر ہی جواب دیا گیا،

بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جا چکا، اب اُسے آرام آ جانا چاہیے، رانا ثناء اللہ Read More »

پاکستان کے تمام ایئرپورٹس مکمل طور پر فعال ہیں، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے تمام ایئرپورٹس مکمل طور پر فعال اور معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ اتھارٹی کے مطابق قومی فضائی حدود شہری ہوابازی کے لیے دستیاب اور محفوظ ہے۔ پی اے اے کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان نے شہری ہوابازی کو لاحق

پاکستان کے تمام ایئرپورٹس مکمل طور پر فعال ہیں، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو109 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 264 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آخری اوور میں 154رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آل راؤنڈر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو109 رنز سے شکست دے دی Read More »

ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پرتشویش کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری طور پرکشیدگی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ حل ہو۔ ٹرمپ نے کہا، “میں

ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پرتشویش کا اظہار Read More »

آرمی چیف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کو بھارتی جارحیت ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے پاک فضائیہ کے شاہینوں کو بھارتی فضائیہ کی جارحیت کے مذموم منصوبوں کو فوری طور پر ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کو بھارتی جارحیت ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا Read More »

Scroll to Top