سرحدی کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند،مسافر بھی پھنس گئے
سرحدی کشیدی برقرار، طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند، تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کا سلسلہ دوبارہ شروع نہ ہو سکا، مسافر بھی پھنس گئے ، تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان. تفصیلات کے مطابق سرحدی کشیدگی برقرار رہنے کی وجہ سے طورخم سرحد آج چوتھے روز بھی بند رہی، جس کی وجہ سے آج […]
سرحدی کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند،مسافر بھی پھنس گئے Read More »










