پیپلز پارٹی کی بانی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی بیگم نفیسہ خالد انتقال کر گئیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی بانی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی بیگم نفیسہ خالد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ نے ملک میں جمہوریت کے استحکام، جمہوری اقدار کے فروغ اور سیاسی و پارلیمانی معاملات میں اہم خدمات انجام دیں۔ ان کی سیاسی، پارلیمانی اور سماجی خدمات کو پارٹی رہنماؤں اور مختلف سیاسی شخصیات کی جانب سے […]
پیپلز پارٹی کی بانی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی بیگم نفیسہ خالد انتقال کر گئیں Read More »










