پختونخوا ڈیجیٹل

علامہ اقبال سے متعلق متنازع بیان پر مولانا نسیم علی شاہ کا یوٹرن، عوام کے شدید ردعمل پر اپنے ہی الفاظ سے پیچھے ہٹ گئے

بنوں : پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے 14 اگست کو قومی شاعر علامہ محمد اقبال سے متعلق دیے گئے اپنے متنازع بیان پر یوٹرن لیتے ہوئے اسے ’زبان کی پھسلن‘ قرار دے دیا۔ مولانا نسیم علی شاہ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ وہ پاکستانی ہیں اور […]

علامہ اقبال سے متعلق متنازع بیان پر مولانا نسیم علی شاہ کا یوٹرن، عوام کے شدید ردعمل پر اپنے ہی الفاظ سے پیچھے ہٹ گئے Read More »

مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط خوش آئند ہیں، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کو مبارکباد، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے حال ہی

مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط خوش آئند ہیں، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کو مبارکباد، ٹرمپ Read More »

ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں تیز، پولیس اور پاک فوج کا مشترکہ آپریشن

ہنگو میں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور پاک آرمی کے جوانوں نے ضلع کے سرحدی علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ ڈی پی او ہنگو طارق حبیب خان کی نگرانی اور ایس پی آپریشن ارشد خان کی قیادت میں ہنگو پولیس اور پاک آرمی کے جوانوں نے کاٹ گھر

ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں تیز، پولیس اور پاک فوج کا مشترکہ آپریشن Read More »

خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل

پشاور: خیبرپختونخوا کے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی خبر اور دستاویز مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔ طلبہ، والدین اور تعلیمی اداروں کو

خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل Read More »

ہری پور میں گھریلو تنازع خونریز ہوگیا، بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

ہری پور میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ملزم نے اپنی حقیقی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جبکہ شہر میں پیش آنے والے ایک اور واقعے میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم بھی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ تھانہ بیڑ کی حدود میں

ہری پور میں گھریلو تنازع خونریز ہوگیا، بھائی کے ہاتھوں بہن قتل Read More »

پشاور میں رکشہ چھیننے کی کوشش، مزاحمت پر میٹرک کا طالب علم جاں بحق

پشاور میں رکشہ چھیننے کی مبینہ کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر 17 سالہ میٹرک کا طالب علم حافظ محمد بلال جاں بحق ہوگیا، جبکہ واقعے کے بعد ملزمان مقتول کا رکشہ لے کر فرار ہوگئے۔ شاہ پور پولیس کو محمد ارشاد ولد حامد جان سکنہ وڈپگہ نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس

پشاور میں رکشہ چھیننے کی کوشش، مزاحمت پر میٹرک کا طالب علم جاں بحق Read More »

پٹرولیم لیوی ختم ہونے تک دھرنا جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی ختم ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں اور دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوگیا ہے۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا

پٹرولیم لیوی ختم ہونے تک دھرنا جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان Read More »

ہری پور: نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم جاں بحق

ہری پور: خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں فائرنگ کے ایک واقعے میں محکمہ صحت کا ملازم جاں بحق ہوگیا، جبکہ اس کی اہلیہ محفوظ رہی۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی کی حدود میں جی ٹی روڈ پر درویش موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو ایک

ہری پور: نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم جاں بحق Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بنوں جلسے میں شرکت کے لیے شاہانہ پروٹوکول، عوام نے پی ٹی آئی کی سیاسی مہم مسترد کردی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بنوں میں جلسے میں شرکت کے موقع پر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے لیے گاڑیوں کے طویل قافلے پر سوالات اٹھ گئے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ جلسے میں عوامی شرکت توقعات کے مطابق دکھائی نہیں دی، تاہم وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر پروٹوکول اور سیکیورٹی کے وسیع انتظامات نمایاں رہے۔ ناقدین

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بنوں جلسے میں شرکت کے لیے شاہانہ پروٹوکول، عوام نے پی ٹی آئی کی سیاسی مہم مسترد کردی Read More »

سہیل آفریدی کے چیک پوسٹیں ختم کرنے کےبیان پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، اگر کینٹ کی سیکیورٹی پر اعتراض ہے تو خود کینٹ میں کیوں رہتے ہیں؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے پشاور پہنچنے سے قبل کینٹونمنٹ کی چیک پوسٹیں ختم کرنے کے مطالبے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ فوجی تنصیبات اور کینٹونمنٹس کی سکیورٹی کے لیے چیک پوسٹیں قائم کی جاتی ہیں، جبکہ حساس علاقوں میں سکیورٹی کے

سہیل آفریدی کے چیک پوسٹیں ختم کرنے کےبیان پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، اگر کینٹ کی سیکیورٹی پر اعتراض ہے تو خود کینٹ میں کیوں رہتے ہیں؟ Read More »

Scroll to Top