پختونخوا ڈیجیٹل

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بنوں جلسے میں شرکت کے لیے شاہانہ پروٹوکول، عوام نے پی ٹی آئی کی سیاسی مہم مسترد کردی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بنوں میں جلسے میں شرکت کے موقع پر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے لیے گاڑیوں کے طویل قافلے پر سوالات اٹھ گئے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ جلسے میں عوامی شرکت توقعات کے مطابق دکھائی نہیں دی، تاہم وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر پروٹوکول اور سیکیورٹی کے وسیع انتظامات نمایاں رہے۔ ناقدین […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بنوں جلسے میں شرکت کے لیے شاہانہ پروٹوکول، عوام نے پی ٹی آئی کی سیاسی مہم مسترد کردی Read More »

سہیل آفریدی کے چیک پوسٹیں ختم کرنے کےبیان پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، اگر کینٹ کی سیکیورٹی پر اعتراض ہے تو خود کینٹ میں کیوں رہتے ہیں؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے پشاور پہنچنے سے قبل کینٹونمنٹ کی چیک پوسٹیں ختم کرنے کے مطالبے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ فوجی تنصیبات اور کینٹونمنٹس کی سکیورٹی کے لیے چیک پوسٹیں قائم کی جاتی ہیں، جبکہ حساس علاقوں میں سکیورٹی کے

سہیل آفریدی کے چیک پوسٹیں ختم کرنے کےبیان پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، اگر کینٹ کی سیکیورٹی پر اعتراض ہے تو خود کینٹ میں کیوں رہتے ہیں؟ Read More »

قیادت میں صلاحیت ہوتی تو پی ٹی آئی متحد ہوتی، 27 ستمبر کی کال سے کیا امید رکھیں؟ شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل خان مروت نے پارٹی کی موجودہ صورتحال اور 27 ستمبر کی احتجاجی کال پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قیادت میں صلاحیت ہوتی تو وہ سب کو ایک صف میں کھڑا کرتی، مشترکہ حکمت عملی بناتی اور پارٹی کو متحد کرتی۔ شیر افضل

قیادت میں صلاحیت ہوتی تو پی ٹی آئی متحد ہوتی، 27 ستمبر کی کال سے کیا امید رکھیں؟ شیر افضل مروت Read More »

مردان، بیرونِ ملک لے جانے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والا دھر لیا گیا

مردان کے تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو بیرونِ ملک ترکی لے جانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت مزمل احمد ولد لقمان، سکنہ فضل کالونی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ

مردان، بیرونِ ملک لے جانے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والا دھر لیا گیا Read More »

پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر، پہلا انعام 7 لاکھ روپے مقرر

100 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی، نیشنل سیونگز سینٹر کی جانب سے 100 روپے کے پرائز بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی پیر 17 اگست 2026 کو ملتان میں منعقد کی جائے گی۔ قرعہ اندازی نمبر 55 میں متعدد خوش نصیب بانڈ ہولڈرز نقد انعامات جیت سکیں گے۔

پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر، پہلا انعام 7 لاکھ روپے مقرر Read More »

پاکستان کے خلاف بھارت، طالبان گٹھ جوڑ، بھارتی یوٹیوبر کو سرحد تک خصوصی رسائی، حساس مقامات کی فلم بندی بھی کرائی گئی

پاکستان کے خلاف بھارت اور طالبان کے مبینہ گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا ہے، طالبان نے ایک بھارتی یوٹیوبر کو خصوصی سکیورٹی فراہم کرتے ہوئے پاکستان کی سرحد تک رسائی دی۔ بھارتی یوٹیوبر کو حساس مقامات کا دورہ کرایا گیا اور پاکستانی سرحدی چوکیوں کی ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی گئی۔ بھارتی یوٹیوبر کو

پاکستان کے خلاف بھارت، طالبان گٹھ جوڑ، بھارتی یوٹیوبر کو سرحد تک خصوصی رسائی، حساس مقامات کی فلم بندی بھی کرائی گئی Read More »

21 اگست تک ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کل سے 21 اگست تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

21 اگست تک ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

وفاقی خزانے سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو کتنا فنڈ ملا؟ مزمل اسلم نے اعداد و شمار سامنے رکھ دیے

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے غیر متوازن فیصلوں سے صوبوں کے درمیان واضح تضاد پیدا ہو رہا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا چھوٹے صوبوں کو جان

وفاقی خزانے سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو کتنا فنڈ ملا؟ مزمل اسلم نے اعداد و شمار سامنے رکھ دیے Read More »

اسلام آباد مارچ کے لیے پہلے 20 لاکھ افراد کا ہدف، اب کم ہو کر 15 لاکھ، کیا سہیل آفریدی کو تعداد کم ہونے کا اندازہ ہوگیا؟

وزیراعلیٰ خیبرپخونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آج بنوں سے سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کردیا ہے جس کا اختتام 27 ستمبر کو عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا۔ بنوں میں سٹریٹ موومنٹ کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ  جیل میں قید عمران خان ہمارے ہیرو ہیں اور انہی کی بدولت

اسلام آباد مارچ کے لیے پہلے 20 لاکھ افراد کا ہدف، اب کم ہو کر 15 لاکھ، کیا سہیل آفریدی کو تعداد کم ہونے کا اندازہ ہوگیا؟ Read More »

شاہد آفریدی کا گمشدہ پالتو کتا میکس بحفاظت گھر پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا اسلام آباد سے گمشدہ ہونے والا پالتو کتا میکس مل گیا اور بحفاظت گھر پہنچ گیا۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں میکس کے ملنے کی اطلاع دیتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان

شاہد آفریدی کا گمشدہ پالتو کتا میکس بحفاظت گھر پہنچ گیا Read More »

Scroll to Top