پختونخوا ڈیجیٹل

وزیراعظم شہباز شریف کا 79ویں یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد، اہم بیان جاری کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ عظیم نعمت ہے۔ 14 اگست 1947 کو پاکستانی قوم کو ایک آزاد وطن […]

وزیراعظم شہباز شریف کا 79ویں یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد، اہم بیان جاری کردیا Read More »

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، مساجد میں قرآن خوانی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں دن کا آغاز قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ نمازِ فجر کے اجتماعات میں پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ علماء کرام نے یومِ آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے قیامِ پاکستان

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، مساجد میں قرآن خوانی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں Read More »

کراچی، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

جشن آزادی، کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

ملک بھر میں 79 واں جشنِ آزادی انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس پُر مسرت موقع پر بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ کراچی: مزار قائد پر روایتی پرچم تلے ہونے والی اس تقریب

جشن آزادی، کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Read More »

امریکی ناظم الامور اور سفارتی مشن کی پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور سفارتی مشن کی پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد

پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی ہے ۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کے بعد اسے تسلیم کرنے

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور سفارتی مشن کی پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد Read More »

ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی آج پورے ملی جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ نمازِ فجر کے اجتماعات میں وطنِ عزیز کی ترقی، سلامتی، امن اور یکجہتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی

ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے Read More »

یومِ آزادی پاکستانی عوام کی جرأت، عزم، مضبوط جذبے کی عکاسی کرتا ہے: روسی سفیر

’’پاکستان زندہ باد! روس پاک دوستی پائندہ باد!‘‘، روسی سفیر کی پاکستانی قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد

پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوروف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ پاکستان کا یومِ آزادی پاکستانی عوام کی ’’جرأت، عزم اور مضبوط جذبے‘‘ کی عکاسی کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران اپنے بانیانِ وطن کے نظریات اور امنگوں کی رہنمائی میں ترقی کا اپنا راستہ

’’پاکستان زندہ باد! روس پاک دوستی پائندہ باد!‘‘، روسی سفیر کی پاکستانی قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد Read More »

یوم آزادی کا جشن: آسمان رنگ و نور سے روشن، شہر شہر ،گلی گلی شاندار آتشبازی

یوم آزادی کا جشن: آسمان رنگ و نور سے روشن، شہر شہر ،گلی گلی شاندار آتشبازی

وطن عزیز کی 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں آسمان رنگ و نور سے روشن ہوگیا، اسلام آباد،کراچی، پشاور، کوئٹہ ،لاہور اور مینار پاکستان سمیت کئی شہروں میں پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ کراچی میں پورٹ گرینڈ پر آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، پشاور میں قیوم سپورٹس کمپلیکس میں

یوم آزادی کا جشن: آسمان رنگ و نور سے روشن، شہر شہر ،گلی گلی شاندار آتشبازی Read More »

جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں افسوسناک واقعات ۔کئی لوگ متاثر

جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 69 افراد زخمی

 یوم آزادی کا جشن منانے کے دوران شہر قائد  کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی  جبکہ 69 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے دعوؤں کے باوجود رات بارہ بجتے ہی شہر فائرنگ سے گونج اٹھا، جس کے نتیجے میں نامعلوم سمت کی گولیاں لگنے سے زخمی شہریوں کو مختلف ہسپتالوں میں

جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 69 افراد زخمی Read More »

معرکہ حق کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کا فیلڈ مارشل او افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین

فیلڈ مارشل و افواج پاکستان کو معرکہ حق کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یادگار فتح کے سائے میں پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو، قائد اعظم نے قوم کو غلامی کے اندھیروں سے نجات دلا کر آزادی دلائی، معرکہ حق کی کامیابی پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،  یادگار فتح افواج پاکستان کی برتری کی علامت ہے۔ اسلام

فیلڈ مارشل و افواج پاکستان کو معرکہ حق کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

یادگارفتح معرکہ حق میں کامیابی، شہدا اورغازیوں کی لازوال داستان ہے:صدرمملکت

یادگارفتح معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی، شہدا اورغازیوں کی لازوال داستان ہے،صدرمملکت

 صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دی،  یادگار فتح معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی، شہدا اور غازیوں کی لازوال داستان ہے۔  اسلام آباد میں  یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب  سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہا 

یادگارفتح معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی، شہدا اورغازیوں کی لازوال داستان ہے،صدرمملکت Read More »

Scroll to Top