پختونخوا ڈیجیٹل

مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے منسلک 3ممالک کے پاس کتنے فعال فوجی اور طیارے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

 تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے پاس کتنے فعال  فوجی اور طیارے ہیں ، اس کحوالے سے رپورٹ سامنے آگئی جس کے بعد تینوں ممالک کی مشترکہ فوجی طاقت نمایاں ہوگئی ہے۔ مختلف ملکوں کی فوجوں کی جنگی صلاحیت اور جائزہ پیش کرنے والے ادارےگلوبل فائر پاور […]

مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے منسلک 3ممالک کے پاس کتنے فعال فوجی اور طیارے ہیں؟ تفصیلات آگئیں Read More »

وزیرعظم شہبازشریف نے پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کردیا، کئی منصوبوں کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تمام لیبر فورس میں خواتین کے لیے 35 فیصد کوٹا لازمی ہوگا، 10 فیصد نوجوانوں کو اسٹارٹ اپ کے لیے مالی مدد فراہم کی جائے گی، طلبا کو مزید ڈھائی لاکھ کروم بکس دی جائیں ۔

وزیرعظم شہبازشریف نے پہلی نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کردیا، کئی منصوبوں کا اعلان Read More »

پشاور :شاد ی سے انکار پر پیش آئےواقعے میں بڑی پیش رفت،پولیس تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

کاشف عزیز پشاور کے علاقے چمکنی میں شادی سے انکار پر 26 سالہ نوجوان صدیق اللہ پر تیزاب پھینکنے اور فائرنگ کےواقعے میں پولیس نے بڑا بریک تھرو کرتے ہوئے مرکزی ملزمہ عتیقہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی صابر گل خان کے مطابق ملزمہ عتیقہ خود بھی تیزاب سے ہاتھ اور پاؤں جھلسنے

پشاور :شاد ی سے انکار پر پیش آئےواقعے میں بڑی پیش رفت،پولیس تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات Read More »

دیر بالا: بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں طالب علموں کا وائس چانسلر پر حملہ، دفاتر میں توڑ پھوڑ

ناصرزادہ شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (پی ایس ایف) کے مشتعل طلبہ نے وائس چانسلر کے دفتر پر حملہ کر دیاجہاں یونیورسٹی ملازمین نے بروقت مداخلت کر کے وائس چانسلر کو بچایا اور محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ واقعے کے دوران ایڈمنسٹریشن بلاک میں شدید توڑ پھوڑ کی گئی جس

دیر بالا: بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل میں طالب علموں کا وائس چانسلر پر حملہ، دفاتر میں توڑ پھوڑ Read More »

پشاور: شادی سے انکار پر لڑکی کا لڑکے پر تیزاب سے حملہ اور فائرنگ، مقدمہ درج

کاشف عزیز صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک انوکھا اور لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر شادی سے انکار کرنے پر اپنے دوست پر تیزاب پھینک دیا اور اس کے بعد فائرنگ بھی کر دی۔ تھانہ چمکنی میں درج ایف آئی آر کے مطابق 26 سالہ

پشاور: شادی سے انکار پر لڑکی کا لڑکے پر تیزاب سے حملہ اور فائرنگ، مقدمہ درج Read More »

ویٹرنری اسسٹنٹ کی 141 آسامیوں پر صرف 102 امیدوارکامیاب، حکام مشکل میں پڑگئے

کاشف الدین سید محکمہ لائیوسٹاک خیبرپختونخوا کی جانب سے ویٹرنری اسسٹنٹ کی 141 آسامیوں کے لیے منعقدہ ٹیسٹ میں 3 ہزار سے زائد امیدواروں میں سے صرف 102 امیدوار ہی مطلوبہ 50 فیصد نمبر حاصل کر کے کامیاب ہو سکے۔ آسامیوں سے کم امیدوار پاس ہونے کے باعث محکمہ لائیوسٹاک نے پاسنگ مارکس میں کمی

ویٹرنری اسسٹنٹ کی 141 آسامیوں پر صرف 102 امیدوارکامیاب، حکام مشکل میں پڑگئے Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نےافغان مہاجرین کی خالی کردہ زمین پر جنگلات قائم کرنے کی منظوری دے دی

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کی خالی کردہ زمینوں پر جنگلات قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ افغان مہاجرین کی خالی کردہ زمینوں کی بحالی کے منصوبے کے تحت درگئی اور گڑھی چندن میں 1400 ملین روپے لاگت کی زمینوں کے حصول اور وہاں جنگلات کے قیام کے لیے رواں

خیبرپختونخوا حکومت نےافغان مہاجرین کی خالی کردہ زمین پر جنگلات قائم کرنے کی منظوری دے دی Read More »

شہید موٹروے پولیس افسر یاسر عرفات کیلئے قائداعظم پولیس میڈل کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے موٹروے پولیس کے شہید انسپکٹر یاسر عرفات (S-853) کو فرض کی ادائیگی کے دوران غیر معمولی بہادری اور عظیم قربانی پر بعد از شہادت قائداعظم پولیس میڈل (QPM)سے نواز دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر یاسر عرفات نے 31 مارچ 2026 کو موٹروے نارتھ زون کے سیکٹر E-35 میں سڑک سے

شہید موٹروے پولیس افسر یاسر عرفات کیلئے قائداعظم پولیس میڈل کا اعلان Read More »

پی ٹی آئی والےکسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے، طلال

راولپنڈی واقعے کا ملزم کے پی ہاؤس میں رہتا رہا ، پی ٹی آئی قیادت سے بھی ملتا رہا، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرکے اہلکار کی جان لینے کی کوشش کی گئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت راولپنڈی مال روڈ واقعے سے خود

راولپنڈی واقعے کا ملزم کے پی ہاؤس میں رہتا رہا ، پی ٹی آئی قیادت سے بھی ملتا رہا، طلال چوہدری Read More »

یوم بابڑہ، خدائی خدمتگاروں نے ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا، عدم تشدد کی جدوجہد طاقت سے ختم نہیں کی جاسکتی، ایمل ولی خان

کاشف عزیز پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 12 اگست 1948 کو بابڑہ میں ریاستی ایماء پر 600 سے زائد نہتے اور پرامن خدائی خدمتگاروں کا قتل عام کیا گیا، 78 برس گزرنے کے باوجود شہداء آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ سانحہ بابڑہ کے

یوم بابڑہ، خدائی خدمتگاروں نے ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا، عدم تشدد کی جدوجہد طاقت سے ختم نہیں کی جاسکتی، ایمل ولی خان Read More »

Scroll to Top