یوم بابڑہ، خدائی خدمتگاروں نے ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا، عدم تشدد کی جدوجہد طاقت سے ختم نہیں کی جاسکتی، ایمل ولی خان
کاشف عزیز پشاور : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 12 اگست 1948 کو بابڑہ میں ریاستی ایماء پر 600 سے زائد نہتے اور پرامن خدائی خدمتگاروں کا قتل عام کیا گیا، 78 برس گزرنے کے باوجود شہداء آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ سانحہ بابڑہ کے […]










