پختونخوا ڈیجیٹل

مردان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

اخوندزادہ  فضل حق مردان: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس کے مطابق مجموعی کامیابی کا تناسب 85.32 فیصد رہا۔ نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں گرلز کیڈٹ کالج مردان کی طالبات نے میدان مار لیا اور تینوں پوزیشنیں اپنے نام کر لیں۔ […]

مردان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا Read More »

پشاور: تھانہ یکہ توت کی حدُود میں نوجوان وکیل کی مبینہ خودکشی، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

کاشف عزیز پشاور : صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے کاکشال، گلدرہ چوک میں مبینہ خودکشی کا دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نوجوان وکیل پراسرار حالات میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت فرحان خان ایڈوکیٹ کے نام سے ہوئی ہے، جو پشاور میں وکالت کے پیشے سے وابستہ

پشاور: تھانہ یکہ توت کی حدُود میں نوجوان وکیل کی مبینہ خودکشی، پولیس نے تفتیش شروع کر دی Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی قید سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل میں تین سال مکمل ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم رپورٹ جمع کرا دی، جس میں انہیں قید تنہائی میں رکھنے اور کسی بھی قسم کے امتیازی سلوک کے الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی قید سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع Read More »

وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ شیڈول میں تبدیلی، پی ایم ڈی سی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان کی تاریخ تبدیل کر دی ہے، جس کے بعد اب امتحان 16 اگست کے بجائے 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امتحان کی

وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ شیڈول میں تبدیلی، پی ایم ڈی سی کا اعلان Read More »

مہمند میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن شربت فروش جاں بحق

ضلع مہمند کے علاقے زیارت ماربل پہاڑ کی کانوں میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کمسن شربت فروش اسماعیل ولد ظالم خان جاں بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسماعیل زیارت ماربل پہاڑ کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو شربت فروخت کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک گاڑی کی

مہمند میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن شربت فروش جاں بحق Read More »

وزیراعظم کا اہم دورۂ سعودی عرب، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ ہفتہ وار میڈیا

وزیراعظم کا اہم دورۂ سعودی عرب، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے، دفتر خارجہ Read More »

27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، جامع پلان کے ساتھ آنے کا دعویٰ: شفیع جان

خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر 2026 کو اسلام آباد مارچ کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے اور پارٹی جامع منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں آئے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، جامع پلان کے ساتھ آنے کا دعویٰ: شفیع جان Read More »

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں موسم کی تازہ صورتحال جاری کر دی

کاشف عزیز پشاور: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ بعض مقامات پر

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں موسم کی تازہ صورتحال جاری کر دی Read More »

مرمت کے بعد بھی فقیرآباد فلائی اوور محفوظ نہ رہ سکا، نشئیوں کی مبینہ سرگرمیوں پر تشویش

پشاور کا مصروف ترین فقیرآباد فلائی اوور حال ہی میں تعمیر و مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا تھا، جس پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے آمدورفت کے لیے ایک اہم سہولت قرار دیا۔ تاہم فلائی اوور کے دوبارہ کھلنے کے کچھ ہی عرصے

مرمت کے بعد بھی فقیرآباد فلائی اوور محفوظ نہ رہ سکا، نشئیوں کی مبینہ سرگرمیوں پر تشویش Read More »

وزیرستان سے گیس کی فراہمی کا بڑا معاہدہ، ماری انرجیز اور یو جی ڈی سی میں فریم ورک پر دستخط

پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک کی دوسری بڑی قدرتی گیس پیدا کرنے والی کمپنی ماری انرجیز لمیٹڈ نے وزیرستان بلاک میں واقع اسپن وام گیس فیلڈ سے یومیہ 17.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی فروخت کے لیے یونیورسل گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ (یو جی

وزیرستان سے گیس کی فراہمی کا بڑا معاہدہ، ماری انرجیز اور یو جی ڈی سی میں فریم ورک پر دستخط Read More »

Scroll to Top