پختونخوا ڈیجیٹل

بند کالج اور 2 کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگیاں: تیمرگرہ میڈیکل کالج کی غیر فعالیت پر پی ٹی آئی ایم پی اے اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تیمرگرہ میڈیکل کالج کی عدم فعالیت اور مسلسل بندش کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی عبید الرحمان نے ایوان میں نقطہ اعتراض اٹھاتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کالج کے درپیش مسائل فوری طور پر حل نہ […]

بند کالج اور 2 کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگیاں: تیمرگرہ میڈیکل کالج کی غیر فعالیت پر پی ٹی آئی ایم پی اے اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دو کامیاب کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صومالیہ کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

صومالیہ کے وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی مجموعی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صومالیہ کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ Read More »

سابق افغان جرنیلوں کی عارضی قیام کی درخواستیں خارج،پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی حکمنامہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں عارضی قیام، ویزے کی تجدید اور بے دخلی سے تحفظ کے لیے دو سابق افغان جرنیلوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواستیں خارج کر دی ہیں۔ عدالت عالیہ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل بینچ نےدرخواستوں پر باقاعدہ حکمنامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم

سابق افغان جرنیلوں کی عارضی قیام کی درخواستیں خارج،پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی حکمنامہ جاری Read More »

مقبوضہ کشمیر

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق متفقہ قرارداد منظور، 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کی شدید مذمت

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق ایک متفقہ قرارداد منظور کر لی ہے، جس میں 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ایوان میں پیش کی گئی قرارداد میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کو بین

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق متفقہ قرارداد منظور، 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کی شدید مذمت Read More »

ویزے میں حقائق چھپانے کا جرم ثابت: پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویزا درخواست میں گمراہ کن اور نامکمل معلومات فراہم کرنے پر ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ان پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اس پابندی کے بعد کرکٹر ہر قسم کی ڈومیسٹک اور

ویزے میں حقائق چھپانے کا جرم ثابت: پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا Read More »

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی خواتین کا پشاور اور صوابی میں احتجاج، حکومت سے فوری ریلیف کا مطالبہ

کاشف عزیز پشاور: جماعت اسلامی خواتین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور بجلی و گیس کے بھاری بلوں کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں خواتین اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہشت نگری سے اشرف روڈ تک احتجاجی مارچ کیا اور ہاتھوں میں بینرز اور

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی خواتین کا پشاور اور صوابی میں احتجاج، حکومت سے فوری ریلیف کا مطالبہ Read More »

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں سہولیات کی بہتری، محکمہ تعلیم کی اہم ہدایات جاری

پشاور: سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا محمد خالد خان نے صوبے کے تمام ضلعی تعلیمی افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ سرکاری سکولوں میں جاری تزئین و آرائش، مرمت و بحالی کے کاموں اور نئی سہولیات کی فراہمی کو سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کے سامنے اجاگر کیا جائے۔ جاری ہدایات کے مطابق

خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں سہولیات کی بہتری، محکمہ تعلیم کی اہم ہدایات جاری Read More »

مستقلی کا اعلامیہ جاری نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ کے 4 ججز غیر فعال ہوگئے

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے چار ججز کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کے باعث مذکورہ ججز عدالتی امور انجام دینے سے قاصر ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے 20 جولائی کو پشاور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دی تھی، تاہم صدر مملکت کی جانب سے

مستقلی کا اعلامیہ جاری نہ ہونے پر پشاور ہائیکورٹ کے 4 ججز غیر فعال ہوگئے Read More »

مردان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

اخوندزادہ  فضل حق مردان: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس کے مطابق مجموعی کامیابی کا تناسب 85.32 فیصد رہا۔ نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں گرلز کیڈٹ کالج مردان کی طالبات نے میدان مار لیا اور تینوں پوزیشنیں اپنے نام کر لیں۔

مردان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top