پختونخوا ڈیجیٹل

وزیرستان سے گیس کی فراہمی کا بڑا معاہدہ، ماری انرجیز اور یو جی ڈی سی میں فریم ورک پر دستخط

پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک کی دوسری بڑی قدرتی گیس پیدا کرنے والی کمپنی ماری انرجیز لمیٹڈ نے وزیرستان بلاک میں واقع اسپن وام گیس فیلڈ سے یومیہ 17.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی فروخت کے لیے یونیورسل گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ (یو جی […]

وزیرستان سے گیس کی فراہمی کا بڑا معاہدہ، ماری انرجیز اور یو جی ڈی سی میں فریم ورک پر دستخط Read More »

یونان میں برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میںامریکی اہلیہ نے افغان باکسر کو گرفتار کروادیا

یونان میں برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں امریکی اہلیہ نے افغان باکسر کو گرفتار کروادیا

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں برطانوی امدادی کارکن ایلزبتھ جین راس کے قتل کیس میں گرفتار 26 سالہ افغان باکسر شریف احمد زئی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونانی پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے جان بوجھ کر اور پورے ہوش و حواس میں برطانوی

یونان میں برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں امریکی اہلیہ نے افغان باکسر کو گرفتار کروادیا Read More »

امریکہ ایران امن معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ،

وزیر اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم  شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے، وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر اعلیٰ سعودی حکام ایؤہم ملاقاتیں کریں گے ۔ اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے کے دوران اعلیٰ سطح کا وفد بھی، وزیراعظم سعودی  عرب کے اعلیٰ حکام

وزیر اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں فی تولہ سونا 10 ہزار روپے کے تاریخی اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 37 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا۔ کراچی: مقامی  اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا ریکارڈ سطح

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ بانی پاکستان تحریک انصاف کو انصاف کی کوئی امید نہیں رہی، اس لئے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ کریں گے، بانی کو اس دن کارکنوں کی ضرورت ہے ۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نےکہ اگر عمران خان سے ملاقاتیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا Read More »

ڈسکوز کی نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت

ڈسکوز کی نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح اورشکایت کے ازالے کا مؤثرانتظامی ڈھانچہ یقینی بنایا جائے،نجکاری کمیشن میں جاری ادارہ جاتی اصلاحات اور تنظیم نو کا کام ایک ماہ میں مکمل کیا جائے۔ اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کی ترسیلی کمپنیز کی نجکاری کا

ڈسکوز کی نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت Read More »

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا میں 29 جولائی سے اب تک کے دوران صوبہ میں ہونے والی تیز بارشوں اور فلش فلڈ سے گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 3

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل آر فور گروپ کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورت حال کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے، آر فور گروپ وزرائے خارجہ

کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لئے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے،آر فورگروپ وزرائے خارجہ

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل آر فور گروپ کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورت حال کے حوالے سے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے۔ اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عمان

کشیدگی میں مزید اضافہ روکنے کے لئے مذاکرات اور سفارت کاری ناگزیر ہے،آر فورگروپ وزرائے خارجہ Read More »

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی ’’ قیدِ تنہائی ‘‘ سے متعلق تمام الزامات مسترد کردیئے

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں جیل میں تنہائی میں نہیں رکھا گیا اور وہ

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی ’’ قیدِ تنہائی ‘‘ سے متعلق تمام الزامات مسترد کردیئے Read More »

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت

وفاقی ترقیاتی ادارےکے زیراہتمام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے دوران جہاں دوسرے روز مختلف پلاٹس اور تعمیر شدہ دکانوں کی فروخت سے 2 ارب 63 کروڑ 19 لاکھ 86 ہزار روپے حاصل ہوئے، جبکہ پہلے 2 دنوں کے دوران مجموعی طور پر 16 ارب 43 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ، 2 دن میں اربوں کی جائیداد فروخت Read More »

Scroll to Top