پختونخوا ڈیجیٹل

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، بیشتر نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب

آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلہ کی پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ن لیگ 11 جبکہ پیپلز پارٹی نے 3 نشست میں کامیابی حاصل کی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں […]

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، بیشتر نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب Read More »

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوات میں دہشت گردی ناقابل برداشت ہے ،وفاقی  حکومت اور صوبائی حکومتیں  شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے سوات کے علاقے کبل میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے

سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، امیر جماعت اسلامی Read More »

یونان کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے والے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے ایک ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

یونان میں جنگلاتی آگ بجھانے والے ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرانے سے 2 افراد ہلاک

یونان کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے والے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے ایک ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے مغرب میں واقع پساتھا کے جنگلات میں آگ بجھانے کے دوران 2 ہیلی کاپٹر

یونان میں جنگلاتی آگ بجھانے والے ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرانے سے 2 افراد ہلاک Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

ایران کے ساتھ مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کے ساتھ رابطے مذاکراتی فریم ورک کے تحت ہو رہے ہیں۔ ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور ایران کی درخواست پر

ایران کے ساتھ مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان Read More »

آر پی او ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا سنٹرل ہسپتال کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت

آر پی او ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا سنٹرل ہسپتال کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت

 آر پی او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ اور ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے سنٹرل ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کبل خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت کی ۔ سوات: اس موقع پر آر پی او او ڈی پی او سوات نے زخمی

آر پی او ملاکنڈ اور ڈی پی او سوات کا سنٹرل ہسپتال کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت Read More »

ایران کی یوم آزادی پر پاکستانیوں کو دلی مبارکباد

کوئی بھی چیلنج یا بیرونی عناصر ایران پاکستان کے بھائی چارے اور دوستی کو کمزور نہیں کر سکتا،ایرانی سفیر رضا امیری

 پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات پاکستان کی کے ٹو چوٹیوں جیسے بلند ہیں۔  اپنے ایک بیان میں رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ ایران پاکستان تاریخی تعلقات آزمائشوں کے دور میں بھی مضبوطی سے قائم رہے، ایران پاکستان کی دوستی پورے خطے کے

کوئی بھی چیلنج یا بیرونی عناصر ایران پاکستان کے بھائی چارے اور دوستی کو کمزور نہیں کر سکتا،ایرانی سفیر رضا امیری Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کےخلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے

ویسٹ انڈیز نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے، پاکستان کی جانب سے محمد علی نے 2، ساجد خان، عبید شاہ اور علی عثمان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے جا رہے

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کےخلاف 5 وکٹوں پر 239 رنز بنالیے Read More »

سعودی، ایران،قطر اور اردن کابحیرہ احمر میں آزادانہ جہاز رانی کی بحالی پر اتفاق

سعودی عرب ، ایران،قطر اور اردن کابحیرہ احمر میں آزادانہ جہاز رانی کی بحالی پر اتفاق

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایرانی، قطری اور اردنی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کے ساتھ خطے کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطے کی صورتحال اور

سعودی عرب ، ایران،قطر اور اردن کابحیرہ احمر میں آزادانہ جہاز رانی کی بحالی پر اتفاق Read More »

پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

کبل دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

تھانہ کبل کے مین گیٹ کے سامنے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس ٹریننگ سکول سوات میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی ۔ نمازِ جنازہ میں ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی جواد قمر، کمشنر ملاکنڈ

کبل دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا Read More »

ابتدائی غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو واضح برتری حاصل ہے

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا

 آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مختلف حلقوں سے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ مظفر آباد : آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتوار کے روز مظفرآباد ڈویژن

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا Read More »

Scroll to Top