پی ایس ایل 11،ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرادیا
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے حیدرآباد کی جانب سے دیا گیا 226 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 19ویں اوور میں […]
پی ایس ایل 11،ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرادیا Read More »








