کھیل

2026 ورلڈ کپ کا فاتح کون؟ تین بار درست پیشگوئی کرنے والے ریاضی دان کا نیا دعویٰ سامنے آگیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے ایک بار پھر دلچسپ پیشگوئی سامنے آئی ہے، مسلسل تین ورلڈ کپ کے فاتحین کا درست اندازہ لگانے والے جرمن ریاضی دان نے اس بار بھی ممکنہ چیمپئن کا نام بتا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریاضی دان جواخم کلیمنٹ نے ریاضیاتی اور مالیاتی […]

2026 ورلڈ کپ کا فاتح کون؟ تین بار درست پیشگوئی کرنے والے ریاضی دان کا نیا دعویٰ سامنے آگیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں میناب کی طالبات کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت

ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے دوران میناب اسکول حملے میں جاں بحق ہونے والی طالبات کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ میچ سے قبل ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے لباس پر “168” کے خصوصی لیپل پن آویزاں کیے، جو حملے میں جاں بحق ہونے والی طالبات

فیفا ورلڈ کپ میں میناب کی طالبات کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت Read More »

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی پروفائل مقابلہ برمنگھم کے تاریخی ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جہاں شائقین کو ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی Read More »

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ، بیلجیئم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بیلجیئم نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی۔ میچ کے ابتدائی حصے میں پاکستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور تیسرے کوارٹر تک مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ اس کے بعد بیلجیئم نے شاندار کارکردگی

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ، بیلجیئم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا Read More »

شندور پولو فیسٹول:13سال بعد گلگت بلتستان کی ٹیم کو بڑی کامیابی

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں منعقدہ تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کے پہلے ہاف میں چترال کی ٹیم کو برتری

شندور پولو فیسٹول:13سال بعد گلگت بلتستان کی ٹیم کو بڑی کامیابی Read More »

قومی کرکٹ میں بڑی واپسی کا اشارہ؟ یونس خان کا اہم بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان  نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ کراچی میں بلدیہ ٹاؤن اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر انہیں کوئی ذمہ داری دی گئی تو

قومی کرکٹ میں بڑی واپسی کا اشارہ؟ یونس خان کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، میزبان انگلینڈ نے سری لنکا کو 87 رنز سے ہرا دیا

ایجبسٹن، آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم  انگلینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز ایک وکٹ کے نقصان پر 2019 رنز کی جارحانہ اننگز پیش کی، سری لنکن ٹیم مطلوبہ

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، میزبان انگلینڈ نے سری لنکا کو 87 رنز سے ہرا دیا Read More »

کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سنہری دور کی ایک اور یادگار داستان اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ کیوی ٹیم کے لیجنڈری بلے باز، سابق کپتان اور جدید دور کے عظیم ترین کرکٹرز میں شمار ہونے والے  کین ولیمسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 35 سالہ ولیمسن نے فوری طور پر

کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026، میکسیکو سٹی کے بعد ٹورنٹو میں بھی رنگا رنگ تقریب

فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریبات کا رنگ میکسیکو سٹی کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی خوب جما، موسیقی، روشنیوں اور ثقافتی رنگوں سے سجی شاندار تقریب نے شائقین فٹبال کے جوش و خروش میں مزید اضافہ کر دیا۔ ٹورنٹو میں منعقدہ تقریب میں کینیڈین گلوکارہ اور عالمی شہرت یافتہ اسٹار نورا فتحی

فیفا ورلڈ کپ 2026، میکسیکو سٹی کے بعد ٹورنٹو میں بھی رنگا رنگ تقریب Read More »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا آمنے سامنے

کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے انگلینڈ میں باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، دنیا کی بہترین ٹیمیں عالمی تاج کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔ میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور سری لنکا آمنے سامنے Read More »

Scroll to Top