کھیل

لندن میں آج روایتی حریف آمنے سامنے، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ

لندن میں آج روایتی حریف آمنے سامنے، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ

پاکستانی ٹیم کو دو اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کا سامنا ہے، جبکہ بھارت مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ تفصیلات کے مطابق پرو ہاکی لیگ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج لندن میں مدمقابل آئیں گی، جہاں شائقین ہاکی کو ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ […]

لندن میں آج روایتی حریف آمنے سامنے، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ Read More »

فیفا ورلڈ کپ :میسی کے دو گول، ارجنٹینا کی آسٹریا کو شکست، راؤنڈ آف 32 کیلئے کوالیفائی

ڈیلاس: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریا کو 0-2 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ گروپ جے کے میچ میں ارجنٹینا کی جانب سے لیونل میسی نے دونوں گول اسکور کیے اور ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ ٹورنامنٹ

فیفا ورلڈ کپ :میسی کے دو گول، ارجنٹینا کی آسٹریا کو شکست، راؤنڈ آف 32 کیلئے کوالیفائی Read More »

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی

* ارجنٹینا کے لیجنڈری کپتان لیونل میسی نے فٹبال کی تاریخ کا ایک اور عظیم ترین باب اپنے نام کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ میسی نے یہ سنگِ میل فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج میں آسٹریا کے

لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: مصر اور بیلجیئم کا میچ 1-1 گول سے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ جی کے افتتاحی میچ میں مصر اور بیلجیئم کے درمیان دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہوگیا، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کر لیا۔ میچ کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، تاہم مصر نے 20ویں منٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری

فیفا ورلڈ کپ 2026: مصر اور بیلجیئم کا میچ 1-1 گول سے برابر Read More »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا مایوس کن آغاز، بھارت نے 64 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا، روایتی حریف بھارت نے 64 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز سے قبل 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور مطلوبہ ہدف

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا مایوس کن آغاز، بھارت نے 64 رنز سے شکست دے دی Read More »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 171رنز کا ہدف

برمنگھم: ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی بیٹر سمرتی مندھانا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 68 رنز کی اننگز کھیلی اور نمایاں رہیں۔ دیگر بیٹرز میں شفالی ورما 6، ہرمن پریت کور 36 اور جمائمہ روڈریگز ایک رن بنا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 171رنز کا ہدف Read More »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم معرکہ،بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے۔ بھارت ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ سے قبل ایک بار پھر اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب بھارتی کپتان ہرمن پریت کور

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم معرکہ،بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت Read More »

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے نیا قانون نافذ

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کی پیشگی منظوری کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ڈائریکٹریٹ سپورٹس کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق متعلقہ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر منعقد ہونے والا کوئی بھی کھیلوں کا ایونٹ غیر قانونی اور غیر مجاز تصور

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے نیا قانون نافذ Read More »

گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دیکرشندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دیکرشندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

شندور پولو فیسٹیول 2026، گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں کھیلے گئے شندور پولو فیسٹیول 2026 کے سنسنی خیز فائنل میں گلگت بلتستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال کو 5 کے مقابلے میں 6

گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دیکرشندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا Read More »

بنگلہ دیشی کرکٹر نعیم حسن پر تشدد، معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا

بنگلادیش کے ٹیسٹ کرکٹر نعیم حسن کے ساتھ چٹاگانگ میں پولیس کی جانب سے مبینہ تشدد اور بدسلوکی کے واقعے نے کرکٹ اور عوامی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی رات اس وقت پیش آیا جب نعیم حسن ڈھاکا ایئرپورٹ سے چٹاگانگ واپس جا

بنگلہ دیشی کرکٹر نعیم حسن پر تشدد، معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا Read More »

Scroll to Top