کھیل

بلاول بھٹو برازیل کے فین نکلے، فٹبال شائقین کو اسٹیڈیم بلا لیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے رنگ میں رنگ گئے۔ برازیلین فٹبال ٹیم کے مداح بلاول بھٹو زرداری نے روایتی پیلی جرسی پہن کر فٹبال شائقین، خصوصاً لیاری کے عوام کو ورلڈ کپ میچز ایک ساتھ دیکھنے کی دعوت دے دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی […]

بلاول بھٹو برازیل کے فین نکلے، فٹبال شائقین کو اسٹیڈیم بلا لیا Read More »

شندور پولو فیسٹیول 2026 کا رنگا رنگ آغاز، روایتی حریف ٹیموں میں سنسنی خیز مقابلہ

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں روایتی تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول 2026 کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فیسٹیول کا باضابطہ افتتاح کیا۔ شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد پاک فوج اور خیبر پختونخوا و گلگت بلتستان کی حکومتوں کے باہمی تعاون سے کیا گیا

شندور پولو فیسٹیول 2026 کا رنگا رنگ آغاز، روایتی حریف ٹیموں میں سنسنی خیز مقابلہ Read More »

فیفا ورلڈکپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میکسیکو نے پہلا میچ جیت لیا

میکسیکو سٹی: فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دے کر ایونٹ کا شاندار آغاز کر دیا۔ میکسیکو سٹی کے تاریخی اسٹیڈیم اسٹیڈیو آزٹیکا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا۔ میچ کے 9ویں منٹ میں یوہان کوئی

فیفا ورلڈکپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میکسیکو نے پہلا میچ جیت لیا Read More »

فیفا ورلڈکپ 2026 کا میکسیکو میں شاندار افتتاح، عالمی میلہ سج گیا

میکسیکو سٹی: فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار افتتاحی تقریب کے ساتھ باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ فٹبال کے سب سے بڑے عالمی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میکسیکو کے اسٹیڈیم میں رنگا رنگ انداز میں منعقد ہوئی، جس نے دنیا بھر کے شائقین کو محظوظ کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ گلوکاراؤں

فیفا ورلڈکپ 2026 کا میکسیکو میں شاندار افتتاح، عالمی میلہ سج گیا Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کی مجوزہ تاریخیں اوردیگر تفصیلات سامنے آگئیں

آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2027 تقریباً پچیس برس بعد ایک بار پھر افریقی سرزمین پر منعقد ہونے جا رہا ہے جس کی میزبانی جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد 4 اکتوبر سے 21 نومبر تک متوقع ہے۔ ان

کرکٹ ورلڈ کپ کی مجوزہ تاریخیں اوردیگر تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

افغانستان کو شکست!پاکستان نے 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

افغانستان کو شکست!پاکستان نے 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

64 سال بعد پاکستان کا تاریخی کارنامہ، افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا پاکستان نے بین الاقوامی فٹبال میں 64 سال بعد ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مالدیپ کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے

افغانستان کو شکست!پاکستان نے 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا Read More »

قومی ٹیم نہیں تو کیا؟ فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان پھر بھی موجود، لیکن کیسے؟

اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ میں اگرچہ پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم شرکت نہیں کر رہی، تاہم ملک کے شہر سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹبال ایک بار پھر عالمی کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ عالمی معیار اور منفرد ڈیزائن کی حامل ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ فٹبال دنیا بھر

قومی ٹیم نہیں تو کیا؟ فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان پھر بھی موجود، لیکن کیسے؟ Read More »

مالدیپ میں سبز ہلالی پرچم سربلند، پاکستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال چیمپئن بن گیا

چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی۔ مالدیپ میں کھیلے گئے فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول 24ویں منٹ میں شائق دوست نے شاندار کک کے ذریعے اسکور کیا، جس کے بعد قومی ٹیم

مالدیپ میں سبز ہلالی پرچم سربلند، پاکستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال چیمپئن بن گیا Read More »

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستانی سٹار کی ٹاپ ٹین میں انٹری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر ہیری بروک نے اپنے ہی سابق کپتان جو روٹ سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والی اس نئی فہرست میں جو روٹ دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستانی سٹار کی ٹاپ ٹین میں انٹری Read More »

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری، اہم عہدوں پر ردوبدل متوقع

لاہور: پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے، جبکہ ٹیم کی قیادت، سلیکشن کمیٹی اور انتظامی ڈھانچے سے متعلق اہم فیصلوں پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کا امکان ہے اور موجودہ کپتان شان

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری، اہم عہدوں پر ردوبدل متوقع Read More »

Scroll to Top