کھیل

12ویں سینٹرل پولینڈ اوپن 2026 میں پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی کا شاندار کارنامہ

پولینڈ میں منعقد ہونے والے 12ویں سینٹرل پولینڈ اوپن 2026 میں پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے سینئرز 60 کلوگرام کیٹیگری میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بین الاقوامی ایونٹ میں مجموعی طور پر 81 ٹیموں کے تقریباً 900 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جس […]

12ویں سینٹرل پولینڈ اوپن 2026 میں پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی کا شاندار کارنامہ Read More »

پنجاب میں سب سے بڑی میراتھن اور سائیکلنگ ریس، 11 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی شرکت

پنجاب میں آج نیشنل میراتھن اور سائیکلنگ ریس کا شاندار انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں 11 ہزار سے زائد ایتھلیٹس اور شہری بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔ یہ صوبے کی سب سے بڑی میراتھن اور سائیکلنگ ریس قرار دی جا رہی ہے۔ ایونٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت مختلف صوبائی وزرا بطور مہمانِ خصوصی

پنجاب میں سب سے بڑی میراتھن اور سائیکلنگ ریس، 11 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کی شرکت Read More »

اٹک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان کی اچانک موت

اٹک کے علاقے سیال میں کرکٹ میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹنگ کرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی امان اللہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنڈی گھیب کے نواحی گاؤں کسراں سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان ریلوے گراؤنڈ میں میچ کے دوران بیٹنگ کر رہا تھا

اٹک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان کی اچانک موت Read More »

ہار ماننے والا نہیں، تنقید کے باوجود کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، محمد رضوان

قومی کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ تنقید اور دباؤ کے باوجود ہار ماننے یا استعفیٰ دے کر کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ پریس کانفرنس کے دوران محمد رضوان نے اپنی خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ انسان ہیں اور غلطیاں ہو سکتی ہیں تاہم اس کا یہ

ہار ماننے والا نہیں، تنقید کے باوجود کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، محمد رضوان Read More »

پی ایس ایل 11 : راولپنڈیز مسلسل ساتویں بار ناکام، قلندرز نے کامیابی حاصل کرلی

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں راولپنڈیز کی ٹیم اپنا ساتواں میچ بھی ہار گئی ہے اور اس مرتبہ لاہور قلندرز نے انہیں بتیس رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے۔ راولپنڈیز اس ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کراچی

پی ایس ایل 11 : راولپنڈیز مسلسل ساتویں بار ناکام، قلندرز نے کامیابی حاصل کرلی Read More »

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو جیت کیلئے ہدف دیدیا Read More »

فیوچر پاکستان ٹیم کا حصہ پاکستانی فٹبالرناروے میں لاپتہ ہوگیا

پاکستان اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کا امکان

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان فٹبال تعاون اور ممکنہ فرینڈلی میچ کے حوالے سے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے، جس کے بعد عالمی فٹبال میں پاکستان کی شرکت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں فیڈریشنز کے درمیان آن لائن اجلاس میں فرینڈلی میچ کے انعقاد

پاکستان اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کا امکان Read More »

سابق افغان کرکٹر اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے علاج کے لیے ہر قسم کی مدد کی پیشکش کر دی ہے۔ 38 سالہ شاپور زدران اس وقت سنگین طبی پیچیدگیوں کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت

سابق افغان کرکٹر اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی Read More »

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 11 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر پوری ٹیم 19.5 اوورز میں محض 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قلندرز کی جانب سے حسیب اللہ

پی ایس ایل 11،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کوہرا دیا Read More »

فیفا ویمنز سیریز، پاکستان کا آئیوری کوسٹ کے خلاف میچ، آخری دو گولز نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا

آئیوری کوسٹ میں کھیلی گئی فیفا ویمنز سیریز کے ایک اہم میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو آئیوری کوسٹ کے ہاتھوں 0-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے 39ویں منٹ میں آئیوری کوسٹ کی جانب سے امی ڈیالو نے پہلا گول اسکور کیا جبکہ 69ویں منٹ میں حبیبو اودراگو نے دوسرا گول کرکے

فیفا ویمنز سیریز، پاکستان کا آئیوری کوسٹ کے خلاف میچ، آخری دو گولز نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا Read More »

Scroll to Top