کھیل

عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ کا ریکارڈ برابر کردیا

43 سالہ عمانی کرکٹر محمد ندیم نے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی سب سے سست ففٹی کے ریکارڈ کے برابر کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جمعرات کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکا اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ کا ریکارڈ برابر کردیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : ضابط اخلاق کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹر پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے بیان کے مطابق، بدھ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل کے دوران محمد نبی نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی جس پر ان پرمیچ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : ضابط اخلاق کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹر پر جرمانہ عائد Read More »

پی ایس ایل 11 نیلامی: کن کھلاڑیوں کی بولی سب سے زیادہ لگی، کون سستا رہا اور کسے خریدار نہ ملا؟

پاکستان سپر لیگ کیلئے پہلی بار کھلاڑیوں کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا جہاں پی ایس ایل 11 کے لیے آٹھ فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کو بولی کے ذریعے اپنی ٹیموں میں شامل کیا۔ لاہور میں منعقد تقریب میں پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن

پی ایس ایل 11 نیلامی: کن کھلاڑیوں کی بولی سب سے زیادہ لگی، کون سستا رہا اور کسے خریدار نہ ملا؟ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ! جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیدی

ٹی 20 ورلڈ کپ! جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جو شائقین کرکٹ کے لیے یادگار ثابت ہوا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے جانے والے اس میچ میں دونوں ٹیموں نے ابتدائی اوورز سے ہی بھرپور مقابلہ کیا اور میچ اتنا

ٹی 20 ورلڈ کپ! جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیدی Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ! جنوبی افریقا اور افغانستان کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور پر ہوگا

ٹی 20 ورلڈکپ! جنوبی افریقا اور افغانستان کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور پر ہوگا

بھارت کے شہر احمد آباد میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے گروپ ڈی میچ میں افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان شاندار مقابلہ برابر رہا، جس کے بعد میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوگا۔ افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ٹی 20 ورلڈکپ! جنوبی افریقا اور افغانستان کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور پر ہوگا Read More »

تاریخی قدم! پی ایس ایل 11 کے میچز پہلی بار پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں ہوں گے

تاریخی قدم! پی ایس ایل 11 کے میچز پہلی بار پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں ہوں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے چند میچز پہلی بار پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)

تاریخی قدم! پی ایس ایل 11 کے میچز پہلی بار پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں ہوں گے Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ!جنوبی افریقا کا افغانستان کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف

ٹی 20 ورلڈکپ!جنوبی افریقا کا افغانستان کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے جا رہے اس اہم مقابلے میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی

ٹی 20 ورلڈکپ!جنوبی افریقا کا افغانستان کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ! افغانستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ! افغانستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ اہم مقابلہ احمد آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔ افغان

ٹی 20 ورلڈ کپ! افغانستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Read More »

عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز پہلی بار پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال کے پی ایس ایل ایڈیشن کے میچز پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔

عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان نے امریکا کو شکست دیدی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کر لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس مقابلے میں پاکستان کے 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158

ٹی20 ورلڈ کپ:پاکستان نے امریکا کو شکست دیدی Read More »

Scroll to Top