خیبرپختونخوا میں ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 47 ڈگری تک جانے کا امکان
خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جہاں بعض اضلاع میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، بنوں، کرک اور لکی مروت میں دن […]
خیبرپختونخوا میں ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 47 ڈگری تک جانے کا امکان Read More »










