موسم

بادل برسیں گے یا دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں کے لیے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بالائی علاقوں کے لیے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران برفانی جھیلیں پھٹنے (گلاف) اور فلیش فلڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور گلاف کے خطرے […]

خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں کے لیے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جبکہ حالیہ موسمی سسٹم کے تحت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ دو روز تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں اگلے دو روز تک موسم

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی

گرج چمک کیساتھ بارش، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسم نے کروٹ بدل لی

اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ اسلام آباد میں خراب موسم اور شدید بارش کے باعث فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا اور متعدد پروازوں کو

گرج چمک کیساتھ بارش، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسم نے کروٹ بدل لی Read More »

ملک بھر میں بارشوں، ژالہ باری اور تیز آندھی کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس سے مختلف علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں شام کے وقت تیز ہوائیں اور آندھی چلنے کے بعد مختلف علاقوں میں بارش بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے

ملک بھر میں بارشوں، ژالہ باری اور تیز آندھی کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

شدید گرمی کے بعد موسم کا بڑا یوٹرن، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور آسمانی بجلی، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

پشاور: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور طوفانی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ تیز ہواؤں اور آندھی کے باعث کئی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پشاور شہر پر دن بھر کالی گھٹاؤں نے ڈیرے ڈالے رکھے اور مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلتی

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور آسمانی بجلی، متعدد افراد جاں بحق و زخمی Read More »

پشاور، ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، موسم خوشگوار، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پشاور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی، شہر پر کالی گھٹاؤں نے ڈیرے ڈال دیے جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں۔ تیز ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں نے ٹھنڈی فضا کا

پشاور، ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، موسم خوشگوار، گرمی کا زور ٹوٹ گیا Read More »

بارشوں کا نیا سلسلہ، 11 تا 12 مئی ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

بارشوں کا نیا سلسلہ، 11 تا 12 مئی ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے 11 سے 12 مئی کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف شہروں کے لیے موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ

بارشوں کا نیا سلسلہ، 11 تا 12 مئی ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 12 مئی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

خیبر پختونخوا میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی

پشاور، سوات اور ایبٹ آباد سمیت خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 10 مئی کی شام سے بارشوں اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک تازہ لہر 10 مئی کو صوبے کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہوگی

پشاور، سوات اور ایبٹ آباد سمیت خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی Read More »

آسمان پر چھایا بادلوں کا راج، راولپنڈی اسلام آباد میں خوشگوار موسم کی انٹری

ملک بھر میں موسم کا بڑا الٹ پھیر!کہیں جلتی گرمی، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی غیر معمولی صورتحال کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آج سے 11 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جس کے باعث درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع دادو،

ملک بھر میں موسم کا بڑا الٹ پھیر!کہیں جلتی گرمی، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع Read More »

Scroll to Top