موسم

مون سون کا آٹھواں سپیل، وزیراعظم کی ہنگامی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کے آغاز پر وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی فوری فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے اور گلگت بلتستان کے ضلع غذر […]

مون سون کا آٹھواں سپیل، وزیراعظم کی ہنگامی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم Read More »

غذر کے نوجوان چرواہے کی حاضر دماغی نے بڑا سانحہ ٹال دیا

غذر کے نوجوان چرواہے کی حاضر دماغی نے بڑا سانحہ ٹال دیا

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی بلند و بالا چراگاہوں میں مویشی چراتا ایک نوجوان وصیت خان آج علاقے کے لیے ہیرو کا درجہ رکھتا ہے۔ ہر سال کی طرح اس برس بھی وہ گرمیوں کا موسم اپنے تقریباً 500 مویشیوں اور چند قریبی رشتہ داروں کے ساتھ روشن کی چراگاہوں میں گزار رہا تھا

غذر کے نوجوان چرواہے کی حاضر دماغی نے بڑا سانحہ ٹال دیا Read More »

سوات:مٹلتان میں گلیشیائی جھیل سے متعلق خدشات پر اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کا دورہ

شہزاد نوید سوات:ڈائریکٹر جنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شوزب عباس کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر احمد شیر نے مٹلتان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (GLOF) کے ممکنہ خطرے کے مقام کا تفصیلی دورہ کیا۔ یہ دورہ ایمرجنسی ریسکیو ریسپانس پلان 2025 کے تحت ڈیزاسٹر پری پیئرڈنس اسٹریٹیجی کے سلسلے میں کیا گیا۔معائنے کے دوران ڈپٹی

سوات:مٹلتان میں گلیشیائی جھیل سے متعلق خدشات پر اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کا دورہ Read More »

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں طوفافی بارش کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

شاہد جان خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں مسلسل جاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ندی نالوں میں طغیانی اور اچانک سیلابی ریلوں کا خاص طور پر چترال، دیر بالا و زیریں، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان بالا و زیریں،

خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

شہری محتاط رہیں،آج سے 30 اگست تک ملک کےبیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

شہری محتاط رہیں،آج سے 30 اگست تک ملک کےبیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں 23 سے 30 اگست تک شدید بارشوں کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں سیلابی صورتحال اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کی جاری کردہ وارننگ کے مطابق: اسلام آباد،

شہری محتاط رہیں،آج سے 30 اگست تک ملک کےبیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان Read More »

موسم نے بدلی کروٹ!خیبرپختونخوا میں بارش کی نوید، گرمی کا زور ٹوٹنے کو ہے

شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا نیا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 سے 30 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں ممکنہ شدید بارشوں، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات سے متعلق تازہ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بیک وقت تین مختلف موسمی سلسلے داخل ہو رہے ہیں، جن

شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا نیا الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی امید باندھ لی

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی امید باندھ لی

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کو ابھی تک کوئی بیرونی امداد نہیں ملی ہے،  وفاق سے امید ہے کہ وہ جلد مدد فراہم کرے گا۔ پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سندھ اور وفاقی حکومت کی طرف سے صرف امداد دینے کا وعدہ کیا گیا ہے

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی امید باندھ لی Read More »

بونیر میں سکھ برادری کا واحد شمشان گھاٹ سیلاب کی نذر

بونیر میں سکھ برادری کا واحد شمشان گھاٹ سیلاب کی نذر

شدید سیلاب نے نہ صرف بونیر کی آبادیوں کو تباہ کر دیا بلکہ یہاں کی سکھ برادری کے واحد شمشان گھاٹ کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔ سیلاب کے باعث شمشان گھاٹ کی دیواریں اور دیگر ساز و سامان بہہ گئے ہیں جس سے برادری کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ شمشان گھاٹ کی دیکھ بھال

بونیر میں سکھ برادری کا واحد شمشان گھاٹ سیلاب کی نذر Read More »

گلگت بلتستان، گلیشیئر پھٹنے سے شدید سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع

گلگت بلتستان، گلیشیئر پھٹنے سے شدید سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع

گلگت بلتستان کی تحصیل گوپس کے علاقے تلی داس کے گاؤں روشان میں گلیشیئر جھیل پھٹنے کے باعث شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں مقامی آبادی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں، دریائی پانی کا بہاؤ رکنے کے باعث قریبی بستیاں محصور ہو کر رہ گئی ہیں۔ سیلاب

گلگت بلتستان، گلیشیئر پھٹنے سے شدید سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن شروع Read More »

گلگت غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا، تباہی مچ گئی

گلگت غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا، تباہی مچ گئی

گلگت میں غذر کے علاقے گوپس کے مقام تلی داس پر ایک بار پھر گلیشئیر پھٹنے سے شدید سیلابی تباہ کاریاں ہوئی ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت  فیض اللہ فراق  کے مطابق سیلاب کے باعث متعدد دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور دریا کا بہاؤ رک جانے سے مزید نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا

گلگت غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا، تباہی مچ گئی Read More »

Scroll to Top