ماحولیاتی تبدیلی برقرار رہی تو شمالی گلیشیئرز کے خاتمے کا خدشہ، چیئرمین این ڈی ایم اے
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے ۔ اگر موجودہ ماحولیاتی صورتحال برقرار رہی تو آئندہ 50 برسوں میں پاکستان کے شمالی علاقوں میں موجود گلیشیئرز کا بڑا حصہ یعنی 50 سے 60 فیصد مکمل طور پر […]
ماحولیاتی تبدیلی برقرار رہی تو شمالی گلیشیئرز کے خاتمے کا خدشہ، چیئرمین این ڈی ایم اے Read More »










