محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے موسلادھار بارشوں کے ایک نئے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور فوری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ آج رات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی سمیت لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور […]
محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی Read More »










