موسم

مون سون بارشوں سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)خیبرپختونخوا نے چھ سے آٹھ جولائی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق اس […]

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری Read More »

مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں،اگلے 24 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کیلئے موسمی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے متعدد شہروں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک جبکہ دیگر علاقوں میںگرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں،اگلے 24 گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

باجوڑ میں تیز آندھی اور طوفان، 11 افراد زخمی

محمد عباس باجوڑ: ضلع باجوڑ میں تیز آندھی اور طوفانی ہواؤں نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ بجلی کی ترسیل کا نظام بھی شدید متاثر ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی

باجوڑ میں تیز آندھی اور طوفان، 11 افراد زخمی Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کاخدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں آج سے ایک نئے اور فعال موسمی نظام کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کاخدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

ملک میں بارشوں کی واپسی، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

6 جولائی تک موسم کا بڑا یوٹرن، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

موسم نے نیا رخ اختیار کر لیا، کہیں بارشوں کی خوشخبری تو کہیں شدید گرمی نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے 6 جولائی تک کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لینا شروع کر

6 جولائی تک موسم کا بڑا یوٹرن، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے شہریوں کو خوشخبری سنا دی Read More »

بارشیں ہی بارشیں ،گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

بارشوں کی نوید، مگر احتیاط بھی ضروری؛ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے

بارشیں ہی بارشیں ،گرمی کا زور ٹوٹنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش پیشگوئی

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ حکام نے آندھی، شدید جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے باقاعدہ الرٹ بھی جاری کر دیا

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا میں موسم سے متعلق نئی پیشگوئی جاری

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شام کے اوقات میں تیز

خیبرپختونخوا میں موسم سے متعلق نئی پیشگوئی جاری Read More »

مون سون کی بھرپور انٹری،موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

مون سون کی بھرپور انٹری،موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل شروع ہو گیا ہے، جس کے

مون سون کی بھرپور انٹری،موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کاخدشہ

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کاخدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے یکم سے 4 جولائی تک ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موجودہ مانیٹرنگ کے مطابق مون سون سسٹم اور مغربی ہواؤں کے زیر اثر خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کاخدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top