ایشیا کپ

ایشیا کپ2025 کا بڑا ٹاکرا آج! پاکستان بمقابلہ بھارت، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟جانئے

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کا سب سے بڑا اور ہائی وولٹیج مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل گروپ اسٹیج میں بھارت نے پاکستان […]

ایشیا کپ2025 کا بڑا ٹاکرا آج! پاکستان بمقابلہ بھارت، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟جانئے Read More »

بھارت کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

بھارت کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ الیون کھلاڑیوں کے نام منظرعام پر آ گئے ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ نے گزشتہ میچ کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے چند تبدیلیوں کے ساتھ نیا کمبی نیشن ترتیب دیا ہے۔ واضح رہے کہ 6 روز

بھارت کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے Read More »

متنازع اینڈی پائی کرافٹ دوبارہ پاک بھارت میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کے آج شیڈول میچ میں ریفری کے فرائض اینڈی پائی کرافٹ ہی انجام دیں گے۔ گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران تنازع اس وقت پیدا ہوا جب اینڈی پائی کرافٹ نے ٹاس کے وقت دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو ہاتھ ملانے سے

متنازع اینڈی پائی کرافٹ دوبارہ پاک بھارت میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے Read More »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، روایتی حریف آج پھر مدمقابل

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج ایک بار پھر کرکٹ کے دو روایتی حریف، پاکستان اور بھارت، آمنے سامنے ہوں گے۔  سنسنی خیز مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوگا،شائقین کرکٹ کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے۔  پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمت

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، روایتی حریف آج پھر مدمقابل Read More »

ایشیاکپ :سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے سری لنکا کوشکست دیدی

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک انتہائی دلچسپ مقابلے میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جب بنگلادیش نے 169 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے

ایشیاکپ :سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے سری لنکا کوشکست دیدی Read More »

چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وجہ بتا دی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA)نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی جانب سے ملک بھر میں شوگر ملز کو چینی کی فروخت پورٹل کے ذریعے روک دینے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی

چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وجہ بتا دی Read More »

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار،میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار،میچ میں شرکت مشکوک

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ آل راؤنڈر اکشر پٹیل گزشتہ روز عمان کے خلاف گروپ میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں، جس کے باعث ان کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار،میچ میں شرکت مشکوک Read More »

ایشیا کپ : پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میچز کے لیے کم از کم ٹکٹ کی قیمت 75 درہم مقرر کی گئی ہے، اور شائقین یہ ٹکٹیں آن لائن اور سٹیڈیم سے خرید سکتے ہیں۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ 350 درہم سے دستیاب ہوں گے

ایشیا کپ : پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

ایشیا کپ: بھارت کا عمان کو بڑا ہدف

ایشیا کپ کے 12ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کو فتح کے لیے 189 رنز کا ہدف دے دیا۔ میچ دبئی میں کھیلا جارہاہے جہاں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی جانب سے سنجو نے سب سے زیادہ 56

ایشیا کپ: بھارت کا عمان کو بڑا ہدف Read More »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت جانئے

ایشیا کپ 2025 کا سپر فور مرحلہ کل سے شروع ہو رہا ہے، جس کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں اور فروخت کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ بھارت کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں ہائبرڈ فارمیٹ کے تحت جاری ہے، اور سپر فور مرحلہ چار بہترین ٹیموں کے درمیان ٹرافی کے

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت جانئے Read More »

Scroll to Top