تازہ ترین

اوپیک پلس کا تیل پیداوار سے متعلق اہم اعلان

ویانا: اوپیک پلس نے جولائی 2026 کے لیے تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل اضافی پیداوار کے کوٹے کی منظوری دے دی ہے۔ اوپیک پلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان کے وزرائے […]

اوپیک پلس کا تیل پیداوار سے متعلق اہم اعلان Read More »

گلگت بلتستان انتخابات، 19 نشستوں کے مکمل نتائج موصول، کئی مضبوط امیدوار ہار گئے

گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور 19نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج موصول ہوچکے ہیں جبکہ 6نشستوں پر نتائج آنا باقی ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے9، مسلم لیگ (ن) نے7(2حمایت یافتہ امیدوار) پی ٹی

گلگت بلتستان انتخابات، 19 نشستوں کے مکمل نتائج موصول، کئی مضبوط امیدوار ہار گئے Read More »

لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش ضروری ہیں؟

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم مضبوط بنانے والی ورزشیں نہ صرف مسلز بنانے میں مدد دیتی ہیں بلکہ لمبی اور صحت مند زندگی کے حصول میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے جسمانی طاقت

لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش ضروری ہیں؟ Read More »

ٹرمپ کا ایران کو مشورہ، آپ نے میزائل داغ دیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہ کرے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو مشورہ دوں گا، آپ نے اپنے میزائل داغ دئیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی بارک راوڈ سے گفتگو کرتے

ٹرمپ کا ایران کو مشورہ، آپ نے میزائل داغ دیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہ کرے Read More »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: سمسٹر خزاں کے داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) نے سمسٹر خزاں 2026 کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں تمام تعلیمی پروگرامز میں داخلوں کا آغاز یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ یونیورسٹی کے مطابق میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی سطح تک تمام پروگرامز میں داخلے ایک ساتھ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: سمسٹر خزاں کے داخلوں کا شیڈول جاری Read More »

خوارج بدامنی اور انتشار کے ذمہ دار ہیں، آزاد کشمیر کے لوگ امن پسند ہیں، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بدامنی اور انتشار پھیلانے والے خوارج ہیں اور دشمن پروپیگنڈے اور افواہوں کے ذریعے معاشرے میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دشمن افواہ سازی کے

خوارج بدامنی اور انتشار کے ذمہ دار ہیں، آزاد کشمیر کے لوگ امن پسند ہیں، حافظ طاہر اشرفی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر بغیر کارروائی کے ملتوی

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج 8 جون کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب یہ اجلاس 15 جون دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے، اور آئندہ اجلاس اسی تاریخ اور

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر بغیر کارروائی کے ملتوی Read More »

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ، وسطی علاقوں میں دھماکے اور سائرن بج اٹھے

تل ابیب / تہران: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل داغے گئے ہیں، جس کے بعد وسطی اسرائیل سمیت مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ خطرے کے سائرن بج اٹھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل حملے کے بعد وسطی اسرائیل میں دھماکوں کی

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ، وسطی علاقوں میں دھماکے اور سائرن بج اٹھے Read More »

راولا کوٹ واقعہ پرامن احتجاج نہیں بلکہ منظم دہشتگردانہ کارروائی ہے، آئی جی آزاد کشمیر

آئی جی آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسند عناصر کی فائرنگ سے 04 قانون نافذ کرنے والے اہلکار شہید، 20 سے زائد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔ انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر نے راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح شرپسند عناصر کی جانب

راولا کوٹ واقعہ پرامن احتجاج نہیں بلکہ منظم دہشتگردانہ کارروائی ہے، آئی جی آزاد کشمیر Read More »

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان میں امن فیسٹیول، بڑا میلہ سجنے کو تیار

پشاور: وزیرستان: فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کا انعقاد 12 جون سے 10 جولائی تک کیا جائے گا، جس کا مقصد علاقے میں امن، بھائی چارے اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیسٹیول کے دوران جنوبی وزیرستان کے 23 مختلف مقامات پر کھیلوں

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے زیر اہتمام وزیرستان میں امن فیسٹیول، بڑا میلہ سجنے کو تیار Read More »

Scroll to Top