تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عزم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عزم Read More »

مشتاق احمد جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شامل ہونگے، سراج الحق کی پیشگوئی

مشتاق احمد جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شامل ہونگے، سراج الحق کی پیشگوئی

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیشگوئی کی ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد خان جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ لوئر دیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ خیبرپختونخوا شدید مالی و انتظامی بحران کی زد میں ہے اور صوبہ اس وقت بغیر کابینہ کے

مشتاق احمد جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شامل ہونگے، سراج الحق کی پیشگوئی Read More »

لکی مروت: ریسکیو ٹیم عوام کی جان و مال کی حفاظت میں پیش پیش

غلام اکبر مروت لکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا محمد طیب عبداللہ اور ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ ریجن عمران خان یوسفزئی کی ہدایت پر ریسکیو 1122 لکی مروت نے گزشتہ ہفتے میں 165 مختلف حادثات میں بروقت رسپانس فراہم کیا اور عوام کو ان کے دہلیز پر ایمرجنسی سہولیات مہیا کیں۔ ریسکیو 1122 لکی مروت

لکی مروت: ریسکیو ٹیم عوام کی جان و مال کی حفاظت میں پیش پیش Read More »

تہران-استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر سے دوبارہ بحال ہوگی، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی

اسلام آباد : وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان چلنے والی اسلام آباد-تہران-استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر سے دوبارہ بحال کی جا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ ریلوے کا کہنا تھا کہ مسافروں کو جدید اور معیاری

تہران-استنبول ٹرین سروس 31 دسمبر سے دوبارہ بحال ہوگی، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی Read More »

غزہ فورس میں کون سی غیر ملکی افواج قابلِ قبول ہوں گی، فیصلہ اسرائیل کرے گا، نیتن یاہو

یروشلم : اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے تحت مجوزہ بین الاقوامی فورس میں شامل غیر ملکی افواج کے انتخاب کا فیصلہ اسرائیل خود کرے گا۔ نیتن یاہو کے مطابق اسرائیل اپنی سیکیورٹی کا خود ذمہ

غزہ فورس میں کون سی غیر ملکی افواج قابلِ قبول ہوں گی، فیصلہ اسرائیل کرے گا، نیتن یاہو Read More »

ایران کا بڑا نجی بینک دیوالیہ قرار، اثاثے ضبط

ایران نے ملک کے سب سے بڑے نجی بینکوں میں سے ایک ’آیندہ بینک‘ کو دیوالیہ قرار دیتے ہوئے اس کے اثاثے ریاست کے سپرد کر دیے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اقدام ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران بین الاقوامی پابندیوں سے نبرد آزما ہے جس سے اس کی معیشت بری

ایران کا بڑا نجی بینک دیوالیہ قرار، اثاثے ضبط Read More »

حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کا گیس کنکشنز کی بحالی کا فیصلہ درست نہیں، دو مختلف اقسام کے کنکشنز اور نرخ رکھنا اصولی طور پر غلط ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس پالیسی میں امتیازی رویہ ناقابلِ قبول ہے، حکومت

حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے، شاہد خاقان Read More »

مسلح افواج پر فخر ہے، ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، عطا تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کے دفاع کی ضمانت ہیں اور ہمیں ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔ لاہور میں منعقدہ فرسٹ پنجاب پیڈل چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان

مسلح افواج پر فخر ہے، ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، عطا تارڑ Read More »

ٹی 20 اسکواڈ سے فخر زمان باہر، کوچ نے خاموشی توڑ دی

راولپنڈی : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح کر دیا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمبر تین پر بیٹنگ کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل اہم تجرباتی مرحلہ ثابت

ٹی 20 اسکواڈ سے فخر زمان باہر، کوچ نے خاموشی توڑ دی Read More »

محاذ آرائی نہیں، تدبر اور قانون کی راہ اپنائیں، شیرافضل مروت کا وزیرِاعلیٰ کو مشورہ

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا میں سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات نہایت افسوسناک رخ اختیار کر چکے ہیں اور اب کسی مفاہمت کی توقع نظر نہیں آ رہی۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ نامزدگی کے فوراً بعد سہیل آفریدی کو

محاذ آرائی نہیں، تدبر اور قانون کی راہ اپنائیں، شیرافضل مروت کا وزیرِاعلیٰ کو مشورہ Read More »

Scroll to Top