استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا
استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو اپنا حتمی اور دوٹوک مؤقف پیش کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے دہشت گرد عناصر کی سرپرستی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا Read More »










