رکن اسمبلی نے پولیس افسر کو عوام کے سامنے گالیاں دیں، کیا اس پر کوئی کارروائی ہوگی؟ اے این پی رہنما
عوامی نیشنل پارٹی ضلع چارسدہ کے صدر شکیل بشیر خان عمرزئی نے کہا ہے کہ قانون اور آئین سب کے لیے برابر ہونے چاہییں یہ صرف غریبوں کے لیے مخصوص نہیں ہونے چاہییں۔ شکیل بشیر خان عمرزئی نے کہا کہ اے این پی روزِ اول سے سیاست میں گالی گلوچ، بدتہذیبی اور بے ہودہ زبان […]










