تازہ ترین

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے بعض بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان […]

بادل برسنے کو تیار، ملک بھر کے متعدد علاقوں میں تیز بارشوں کی پیش گوئی Read More »

عیدالاضحیٰ پر کیش کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگیاں، بڑا ریکارڈ قائم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر گو کیش لیس مہم کے تحت ملک بھر میں 34 ارب روپے مالیت کی تقریباً 4 لاکھ 80 ہزار ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک کی 123 مویشی منڈیوں میں اس مہم کو فعال طور پر فروغ دیا گیا

عیدالاضحیٰ پر کیش کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگیاں، بڑا ریکارڈ قائم Read More »

میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم اعلان

اسلام آباد: میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، رواں سال ایم ڈی کیٹ امتحان کے لیے مزید تین نئے شہروں کو امتحانی مراکز میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی، لیہ اور بہاولنگر کو نئے امتحانی مراکز کی

میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم اعلان Read More »

روزانہ کتنی مقدار میں نمک صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے؟

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ روزمرہ غذا میں نمک کا زیادہ استعمال متعدد سنگین طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، جن میں ہائی بلڈ پریشر، امراض قلب، فالج اور قبل از وقت موت کا خطرہ شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق نمک جسم کے لیے ایک ضروری غذائی جزو ہے، تاہم

روزانہ کتنی مقدار میں نمک صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے؟ Read More »

پی آئی اے کا اسلام آباد، بیجنگ براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 3 جولائی سے اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پاکستان اور چین کے درمیان ایک اہم فضائی رابطہ دوبارہ فعال ہو جائے گا۔ قومی ایئرلائن کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد، بیجنگ روٹ کی

پی آئی اے کا اسلام آباد، بیجنگ براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان Read More »

انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دہشت گردی، دہشت گردی کی مالی معاونت اور پرتشدد انتہاپسندی کے خلاف مؤثر اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چیلنجز محض سیکیورٹی مسائل نہیں بلکہ سماجی ہم آہنگی، اقتصادی ترقی اور ریاستی اداروں پر عوامی اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔

انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں، فیصل کریم کنڈی Read More »

ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس اب معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا اور بالآخر اسے ایسے اقدامات کرنا ہوں گے جن کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا

ایران کے پاس معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ Read More »

امریکا نے ایران فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے ویزے جاری کر دیے

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو آئندہ فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیے ہیں، جس کے بعد ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وائٹ ہاؤس حکام نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ

امریکا نے ایران فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے ویزے جاری کر دیے Read More »

سہیل آفریدی صاحب، “کالے چینل” کا راگ الاپ کر اپنے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے، ہمت ہے تو نام بھی لے لیں، ارباب خضرحیات

پشاور: خیبرپختونخوا میں “کالے چینل” سے متعلق بیان پر سیاسی گرما گرمی جاری ہے، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی “کالے چینل” کا راگ الاپ کر اپنی حکومت

سہیل آفریدی صاحب، “کالے چینل” کا راگ الاپ کر اپنے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے، ہمت ہے تو نام بھی لے لیں، ارباب خضرحیات Read More »

وفاقی بجٹ 2026-27 میں موبائل صارفین اور ٹیلی کام سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجاویز

اسلام آباد: وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وفاقی بجٹ 2026-27 کے لیے موبائل صارفین اور ٹیلی کام شعبے کو ریلیف فراہم کرنے کی متعدد تجاویز تیار کر لی ہیں، جن کا مقصد ڈیجیٹل سہولیات کو مزید سستا اور قابلِ رسائی بنانا ہے۔ وزارت کی جانب سے موبائل کارڈز اور بیلنس لوڈ پر عائد 15 فیصد ایڈوانس

وفاقی بجٹ 2026-27 میں موبائل صارفین اور ٹیلی کام سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجاویز Read More »

Scroll to Top