پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام حکومت کے مہنگائی پر قابو پانے کے دعوؤں کی کھلی نفی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ رات کی تاریکی میں ایک بار پھر عوام پر […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی: بیرسٹر سیف Read More »










