تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج لندن میں طبی معائنہ کروائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج لندن میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم دو روز مزید لندن میں قیام کریں گے اور دورانِ قیام ان کے متعدد سرکاری اور غیر سرکاری وفود سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ قبل ازیں لندن میں سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک […]

وزیراعظم شہباز شریف آج لندن میں طبی معائنہ کروائیں گے Read More »

بارش کا امکان ہے یا دھوپ کا راج؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی

بارش کا امکان ہے یا دھوپ کا راج؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے لیے موسم سے متعلق تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم چند مقامات پر بارش کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی سندھ میں مطلع جزوی طور پر

بارش کا امکان ہے یا دھوپ کا راج؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی Read More »

وارنٹ جاری! علی امین کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

وارنٹ جاری! علی امین کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ کی زیر صدارت ہوئی، جنہوں نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے

وارنٹ جاری! علی امین کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

کوٹری بیراج پرپانی کے بہاؤ میں کمی، کچے کے علاقے تاحال زیرِ آب، امراض پھوٹ پڑے

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانی کے  بہاؤ میں 25 ہزار کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پانی کا بہاؤ کم ہو کر  3 لاکھ87 ہزار کیوسک پر آ گیا۔ حکام نے بتایا کہ کوٹری بیراج پر 

کوٹری بیراج پرپانی کے بہاؤ میں کمی، کچے کے علاقے تاحال زیرِ آب، امراض پھوٹ پڑے Read More »

تمہاری شکستیں تاریخ میں لکھی ہیں، کرکٹ کے میدان میں مٹائی نہیں جا سکتیں: محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے متنازعہ ٹویٹ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کرارا جواب دیا ہے۔ بھارتی وزیرِاعظم نے ایشیا کپ فائنل کے بعد اپنی ٹویٹ میں کرکٹ کو جنگ سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھاکھیل کے میدان پر ہو یا آپریشن سندور، نتیجہ

تمہاری شکستیں تاریخ میں لکھی ہیں، کرکٹ کے میدان میں مٹائی نہیں جا سکتیں: محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب Read More »

ایف آئی اے کی طورخم بارڈر پر کارروائی، غیر قانونی افغان مسافر ڈی پورٹ

طورخم: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے 5 غیر قانونی افغان مسافروں کو طورخم بارڈر سے افغانستان واپس بھیج دیا۔ ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق 3 افغان شہری اپنے ہمشکلوں کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخل

ایف آئی اے کی طورخم بارڈر پر کارروائی، غیر قانونی افغان مسافر ڈی پورٹ Read More »

ایشیا کپ میں ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے فرضی تصاویر پوسٹ کر دیں

بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے سوشل میڈیا پر ٹرافی کے ساتھ فرضی تصاویر شیئر کیں، جبکہ بھارتی ٹیم کو اصل ٹورنامنٹ کی ٹرافی نہیں دی گئی تھی۔ شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی اور سوال کیا کہ جب اصل ٹرافی نہیں ملی تو فرضی تصاویر بنا کر کیا ثابت

ایشیا کپ میں ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے فرضی تصاویر پوسٹ کر دیں Read More »

امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کا دو روزہ پاکستان دورہ اختتام پذیر

امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کا دو روزہ دورہ پاکستان مکمل ہوگیا۔ دورے کے دوران امریکی بحری جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے کمانڈر پاکستان فلیٹ، ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عملے نے تربیتی سیشنز اور کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیا،

امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کا دو روزہ پاکستان دورہ اختتام پذیر Read More »

مشرق وسطیٰ میں امن کا سنہری موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کی تجاویز پر اسرائیل اور عرب رہنماؤں کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام فریق امن معاہدے کی خواہش رکھتے ہیں اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات میں معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ٹرمپ نے کہا

مشرق وسطیٰ میں امن کا سنہری موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے، امریکی صدر Read More »

مودی کی سیاست نے برصغیر میں امن کے امکانات ختم کر دیے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اپنی سیاست بچانے کے لیے کرکٹ کے کلچر اور سپرٹ کو تباہ کر رہا ہے، جس سے برصغیر میں امن کے امکانات اور مسائل کے حل کے چانسز ختم ہو گئے ہیں۔ خواجہ آصف

مودی کی سیاست نے برصغیر میں امن کے امکانات ختم کر دیے، خواجہ آصف Read More »

Scroll to Top