تازہ ترین

ایشیا کپ فائنل میں ٹرافی کی تقسیم کا تنازعہ، انتظامیہ ٹرافی کہاں لے گئی؟

دبئی: ایشیا کپ کے فائنل میچ کے بعد ٹرافی کی تقسیم کی تقریب تنازعے کا شکار ہو گئی اور انتظامیہ نے ٹرافی اپنے ساتھ لے جانے کا فیصلہ کیا، جس کے باعث بھارتی ٹیم ٹرافی لے کر جانے سے محروم رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم فائنل کے بعد اسٹیڈیم میں موجود رہی اور […]

ایشیا کپ فائنل میں ٹرافی کی تقسیم کا تنازعہ، انتظامیہ ٹرافی کہاں لے گئی؟ Read More »

میچ کے آخری اوورز میں اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے، سلمان علی آغا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے خلاف میچ کے آخری اوورز میں اپنی ٹیم کی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بطور ٹیم

میچ کے آخری اوورز میں اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے، سلمان علی آغا Read More »

ایشیا کپ فائنل میں حارث رؤف کی کارکردگی پر سوشل میڈیا پر تنقید کی بوچھاڑ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ناقص کارکردگی پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔ قومی ٹیم نے فائنل میں 146 رنز کا دفاع کیا، لیکن حارث رؤف نے صرف 3.4 اوورز میں 50 رنز دے دیے اور کوئی وکٹ حاصل نہ

ایشیا کپ فائنل میں حارث رؤف کی کارکردگی پر سوشل میڈیا پر تنقید کی بوچھاڑ Read More »

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی، جینٹل مین گیم میں سیاست، ٹرافی لئے بغیر تقریب ختم

دبئی: بھارتی بورڈ کے ایما پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی بھی  برقرار  رہی اور بھارتی ٹیم  نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ۔ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم  ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ہٹ دھرمی پر برقرار  رہی۔ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی، جینٹل مین گیم میں سیاست، ٹرافی لئے بغیر تقریب ختم Read More »

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 روز بعد بحال

کوئٹہ: دہشت گردوں کے حملے کے باعث معطل جعفر ایکسپریس کو پانچ روز بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق سپیزنڈ کے قریب دھماکے میں تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک اور پل کی مرمت گزشتہ رات مکمل کر لی گئی تھی، جس کے بعد جعفر ایکسپریس آج سے معمول کے مطابق اپنے

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 روز بعد بحال Read More »

بھارتی بورڈ اور ٹیم کی ہٹ دھرمی ایشیا کپ کی ٹرافی تقریب تاخیر کا شکار

دبئی: بھارتی بورڈ کے ایما پر بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ہٹ دھرمی پر برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ

بھارتی بورڈ اور ٹیم کی ہٹ دھرمی ایشیا کپ کی ٹرافی تقریب تاخیر کا شکار Read More »

معاشی استحکام بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، وزیراعظم

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے جبکہ ملکی معیشت میں استحکام حکومت کی بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی ان کے

معاشی استحکام بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، وزیراعظم Read More »

میرانشاہ سے دتہ خیل تک کرفیو نافذ، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

میرانشاہ: ضلعی انتظامیہ نے تحصیل دتہ خیل میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم کے مطابق کرفیو 29 ستمبر بروز پیر کو صبح 5 بجے سے دوپہر 3 بجے تک نافذ العمل رہے گا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کا

میرانشاہ سے دتہ خیل تک کرفیو نافذ، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت Read More »

حکومت کی مؤثر سفارت کاری سے پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: وزیرِاعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی مؤثر سفارتی پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کا عالمی وقار بڑھا ہے، جبکہ اندرون ملک عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے تیزی سے جاری ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ

حکومت کی مؤثر سفارت کاری سے پاکستان کا عالمی وقار بلند ہوا، رانا ثنااللہ Read More »

بھارت پاکستان کو شکست دے کر ایشین کرکٹ 2025 کا چیمپئن بن گیا

بھارت نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا، بھارتی ٹیم نے 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ بھارت کی جانب سے تلک ورما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 69 رنز کی اننگز

بھارت پاکستان کو شکست دے کر ایشین کرکٹ 2025 کا چیمپئن بن گیا Read More »

Scroll to Top