پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام،کارکنان جلسہ گاہ چھوڑ گئے
پاکستان تحریک انصاف کا پشاور میں منعقدہ جلسہ ناکام ہوگیا، جلسے میں شریک کارکنان کی جانب سے قائدین کی تقاریر میں عدم دلچسپی دیکھی گئی اور بڑی تعداد میں پنڈال چھوڑ کر روانہ ہوگئے۔ کارکنان جاتے ہوئے جلسہ گاہ سے کرسیاں اور دیگر سامان بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ دوسری جانب جلسہ شدید بدنظمی کا […]
پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام،کارکنان جلسہ گاہ چھوڑ گئے Read More »










