تازہ ترین

اختلافات ختم کریں، متحد ہوں، بانی کے ساتھ کھڑے ہوں، وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کی اپیل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہدایت پر پشاور میں بڑے عوامی جلسے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ امین گنڈا پور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس فیصلہ کن مرحلے میں بھرپور شرکت کریں اور پارٹی کی سیاسی جدوجہد […]

اختلافات ختم کریں، متحد ہوں، بانی کے ساتھ کھڑے ہوں، وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کی اپیل Read More »

ایشیا کپ سپر فور، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 134رنز کا ہدف دے دیا

ابوظہبی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو فتح کے لیے 134 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔ سری لنکن بیٹنگ لائن پاکستانی باؤلرز کے سامنے

ایشیا کپ سپر فور، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 134رنز کا ہدف دے دیا Read More »

تکنیکی خرابی کے باعث جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد مسافر زخمی

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس تکنیکی خرابی کے باعث  دشت ٹریک کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتریں، جن میں سے ایک بوگی الٹ گئی جبکہ دو بوگیاں صرف پٹری سے اتریں۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ

تکنیکی خرابی کے باعث جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد مسافر زخمی Read More »

ایشیا کپ سپرفور، ڈو آر ڈائی ٹاکرا، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم اور فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،میچ ابوظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ

ایشیا کپ سپرفور، ڈو آر ڈائی ٹاکرا، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پاک افریقہ سیریز ،چیئرمین پی سی بی نے ٹیسٹ ٹیم کے کوچ اور کپتان کو فری ہینڈ دے دیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے شان مسعود اور اظہر محمود کی ملاقات ہوئی جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں زیر بحث آئیں۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود سے ملاقات کی، جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف

پاک افریقہ سیریز ،چیئرمین پی سی بی نے ٹیسٹ ٹیم کے کوچ اور کپتان کو فری ہینڈ دے دیا Read More »

ڈیڈلائن سے پہلے رضا کارانہ طور پر پاکستان نہ چھوڑنے والے افغان مہاجرین کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

پشاور(محمد اعجاز آفریدی)وفاقی حکومت نے ڈیڈلائن سے پہلےرضا کارانہ طور پر پاکستان نہ چھوڑنے والے افغان مہاجرین کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے بارڈر پر قائم شناختی نظام کو نادرا کے مرکزی ڈیٹا بیس سے منسلک کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت

ڈیڈلائن سے پہلے رضا کارانہ طور پر پاکستان نہ چھوڑنے والے افغان مہاجرین کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

معروف کرکٹ امپائر ڈکی برڈ انتقال کر گئے

ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے معروف کرکٹ امپائر ڈکی برڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈکی برڈ نے اپنے کیریئر میں 66 ٹیسٹ میچز اور 69 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے جن میں تین ورلڈ کپ فائنلز بھی شامل تھے، وہ امپائرنگ کے میدان میں

معروف کرکٹ امپائر ڈکی برڈ انتقال کر گئے Read More »

سٹاک مارکیٹ میں 158000 پوائنٹس کی حد بحال ہو کر برقرار نہ رہ سکی

سٹاک مارکیٹ میں 158,000 پوائنٹس کی اہم حد بحال کرنے کے باوجود یہ سطح مستحکم نہ رہ سکی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نے دن کے آغاز میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی اہم حد بحال کر لی تھی، مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باعث یہ حد طویل عرصے تک برقرار نہ رہ

سٹاک مارکیٹ میں 158000 پوائنٹس کی حد بحال ہو کر برقرار نہ رہ سکی Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ سوات، مالاکنڈ، بٹ خیلہ، لنڈی کوتل، پشاور اور گردونواح میں زمین لرز اٹھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 تھی، گہرائی 20 کلومیٹر اور

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین کا ایمل ولی خان کو ہتکِ عزت کا نوٹس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ فیصل امین نے اپنے وکیل کے توسط سے نوٹس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایمل ولی خان نے حالیہ میڈیا گفتگو میں ان پر جھوٹے،

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین کا ایمل ولی خان کو ہتکِ عزت کا نوٹس Read More »

Scroll to Top