امیر مقام کا کشمیر ارفن ریلیف ٹرسٹ کا دورہ، نوجوانوں کی تعلیم کو ترقی کی کنجی قرار دیا
صوابی: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے آج صوابی میں کشمیر ارفن ریلیف ٹرسٹ (KORT) کے جدید کمپلیکس کا دورہ کیا اور یتیم بچوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ کشمیر ارفن ریلیف ٹرسٹ نے یتیم بچوں کو […]
امیر مقام کا کشمیر ارفن ریلیف ٹرسٹ کا دورہ، نوجوانوں کی تعلیم کو ترقی کی کنجی قرار دیا Read More »










