تازہ ترین

اسلام آباد کی گلیاں، پاک سعودی دوستی کے رنگ میں رنگ گئی

اسلام آباد / ریاض :پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ملکوں میں جشن کا سماں ہے۔ اسلام آباد کی شاہراہیں اور اہم مقامات پاک سعودی دوستی کے رنگوں میں رنگی نظر آ رہی ہیں۔ ریڈ زون دلہن کی طرح جگمگا رہا ہے، چراغاں کیا جا رہا […]

اسلام آباد کی گلیاں، پاک سعودی دوستی کے رنگ میں رنگ گئی Read More »

سعودی دارالحکومت کی عمارتیں پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھیں

ریاض : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی بلند و بالا عمارتیں پاکستانی اور سعودی پرچم کے رنگوں سے روشن کردی گئیں۔ عمارتوں پر سبز و سفید رنگوں سے سجا پاکستانی پرچم، چاند اور ستارے کے ساتھ جگمگا رہا ہے، جبکہ سعودی

سعودی دارالحکومت کی عمارتیں پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھیں Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا، ایاز صادق

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت کو ملک کے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے نئے معاہدے کا خیرمقدم کرتے

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا، ایاز صادق Read More »

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مڈل آرڈر بیٹنگ بہتر بنانے پر زور دے دیا

ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کے لیے ٹیم تیار ہے لیکن ابھی

قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مڈل آرڈر بیٹنگ بہتر بنانے پر زور دے دیا Read More »

کالا باغ ڈیم پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ڈیم اور بیراج بننے چاہئیں، سعد رفیق

مظفر گڑھ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور اسے جلد از جلد تعمیر کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا کہ متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی اختلافات سے بالا تر ہو کر کام کریں۔ خواجہ

کالا باغ ڈیم پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ڈیم اور بیراج بننے چاہئیں، سعد رفیق Read More »

ملک بھر میں چینی کی قیمت مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کے شدید بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اب چینی کی خوردہ قیمت 177 روپے فی کلو اور ایکس مل پرائس 169 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ملک بھر میں چینی کی قیمت مقرر، نوٹیفیکیشن جاری Read More »

دہشت گرد گروہوں میں جرائم پیشہ عناصر بھی شامل ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور : آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں میں فتنہ الخوارج جیسے جرائم پیشہ عناصر شامل ہیں جو جہاد اور مذہب کا غلط استعمال کرتے ہوئے عوام کو دھوکہ دیتے ہیں اور بھتہ وصول کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ گروہ ٹارگٹ کلنگ، اسمگلنگ، چوری اور ڈکیتی

دہشت گرد گروہوں میں جرائم پیشہ عناصر بھی شامل ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا Read More »

وفاق خود افغانستان سے رابطہ کرے یا خیبرپختونخوا کو اجازت دے، بیرسٹر سیف

پشاور : خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن صوبہ ہونے کے ناطے خیبرپختونخوا کی قربانیاں باقی ملک کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ افغانستان کے ساتھ بات چیت کے لیے فوری وفد

وفاق خود افغانستان سے رابطہ کرے یا خیبرپختونخوا کو اجازت دے، بیرسٹر سیف Read More »

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی حرکت سے بھارت بے نقاب، طارق فضل چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے کرکٹ کے میدان میں خود کو بے نقاب کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ میچ میں چھوٹی حرکت کی ہے۔

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی حرکت سے بھارت بے نقاب، طارق فضل چودھری Read More »

صوابی: ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

صوابی : پولیس نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم اصغرعرف مٹرو کو گرفتار کرلیا ہے۔ ضلعی پولیس کے ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو میں ایک لڑکے کو غیر اخلاقی فعل کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس پر عوامی سطح پر شدید غم و غصہ اور افسوس

صوابی: ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار Read More »

Scroll to Top