ایشیا کپ : پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
دبئی : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے جواب میں پاکستان نے […]
ایشیا کپ : پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی Read More »









