پشاور: جعلی دستاویزات بنوانے کی کوشش پر 5 افغان شہری گرفتار
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سفری دستاویزات بنوانے کی کوشش کرنے والے پانچ افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار افراد میں نور احمد، حسیب اللہ، یار محمد، عبدالرحیم اور محمد حبیب شامل ہیں جن کا تعلق افغانستان کے شہر مزار شریف سے ہے۔ ایف آئی اے […]
پشاور: جعلی دستاویزات بنوانے کی کوشش پر 5 افغان شہری گرفتار Read More »










